میری اول ملکہ انگلستان
میری اول (Mary I) جولائی 1553ء سے 17 نومبر 1558ء اپنی موت تک انگلستان اور آئرلینڈ کی ملکہ تھی۔ پروٹسٹنٹ طبقہ پر خلاف شدید مظالم کے لیے اسے بعد از مرگ بلڈی میری (خونی میری) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
میری اول Mary I | |
---|---|
میری اول ملکہ انگلستان، 1554 | |
ملکہ انگلستان اور آئر لینڈ (مزید...) | |
جولائی 1553[1] – 17 نومبر 1558 | |
پیشرو | لیڈی جین گرے (متنازع) یا ایڈورڈ ششم |
جانشین | ایلزبتھ اول |
شریک بادشاہ | فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ |
ملکہ ہسپانیہ | |
16 جنوری 1556 – 17 نومبر 1558 | |
شریک حیات | فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ |
خاندان | ٹیوڈر |
والد | ہنری ہشتم شاہ انگلستان |
والدہ | Catherine of Aragon |
پیدائش | 18 فروری 1516 Palace of Placentia, گرینچ |
وفات | 17 نومبر 1558 سینٹ جیمز محل، لندن | (عمر 42 سال)
تدفین | 14 دسمبر 1558ویسٹ منسٹر ایبے، لندن |
مذہب | رومن کیتھولک |
دستخط |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Her half-brother died on 6 July; she was proclaimed his successor in London on 19 July; her regnal years were dated from 24 July (Weir, p. 160).
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر Mary I of England سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "The Tudors: Mary I"۔ The Royal Household۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-04
- Lara E. Eakins۔ "Mary I Queen of England"۔ Tudor History Web Ring
- "Queen Mary I"۔ Historic Royal Palaces۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-04