برطانیہ کے ماہر جنسیات و نفسیات۔ لندن میں طب کی تعلیم پائی۔ چار سال آسٹریلیا میں مدرس کی حیثیت سے گزارے۔ پھر لندن واپس آکر ڈاکٹری کی سند حاصل کی۔ لیکن بہت کم عرصہ پریکٹس کی اور جلد ہی اپنی ساری توجہ ادبی اور سائنسی کاموں پر مرکوز کردی۔ جنسی نفسیات کا بہت بڑا ماہر مانا جاتا تھا۔ اس موضوع پر کئی ایک کتابوں کا مصنف ہے۔

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12058547f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?126904 — بنام: Havelock Ellis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/19581 — بنام: Henry Havelock Ellis — عنوان : Proleksis enciklopedija
  4. ^ ا ب بنام: Henry Havelock Ellis — BIU Santé person ID: https://www.biusante.parisdescartes.fr/histoire/biographies/index.php?cle=48861
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1269 — بنام: Havelock Ellis — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12058547f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/103850851
  9. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/40971107
ہنری ہیولاک ایلس
(انگریزی میں: Henry Havelock Ellis ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Henry Havelock Ellis ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 فروری 1859ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کرویدون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جولا‎ئی 1939ء (80 سال)[1][5][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ایڈتھ ایلس   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنگز کالج لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب ،  ماہر نفسیات ،  مصنف [6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جنسیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط