علاقہ ہوائی (Territory of Hawaii) یا ہوائی علاقہ (Hawaii Territory) [1][2][3] ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک منظم شامل کردہ علاقہ تھا جو 7 جولائی، 1898ء سے 21 اگست، 1959ء تک علاقہ ہوائی کے ریاستہائے متحدہ امریکا کی پچاسویں ریاست ہوائی بننے تک کا نام تھا۔ ہوائی داخلہ ایکٹ (Hawaii Admission Act) کے تحت واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ جزیرہ پالمیرا، جزیرہ مڈوے، جزیرہ جانسٹن اور کنگمین ریف امریکی ریاست ہوائی میں شامل نہیں ہوں گے۔

علاقہ ہوائی
Panalāʻau o Hawaiʻi
1898–1959
Flag of علاقہ ہوائی
Flag

علاقہ ہوائی
دار الحکومتہونولولو
تاریخ
حکومت
 • قسممنظم شامل علاقہ
گورنر 
• 1900–1903
سین فورڈ بی ڈول
• 1957–1959
ولیم ایف کوئن
فوجی گورنر 
• 1941–1944
میجر جنرل ٹی ایچ گرین
تاریخ 
• بادشاہت تختہ الٹ
جنوری 17, 1893
• 
جولائی 4 1898
• آرگینک ایکٹ
1900
• مارشل لا
1941–1944
• انقلاب 1954
1946–1958
• 
اگست 21 1959
ماقبل
مابعد
جمہوریہ ہوائی
ہوائی
جزیرہ جانسٹن

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "DEPARTMENT OF COMMERCE AND LABOR, COAST AND GEODETIC SURVEY, TERRESTRIAL MAGNETISM RESULTS OF MAGNETIC OBSERVATIONS MADE BY THE COAST AND GEODETIC SURVEY BETWEEN JULY 1, 1905, AND JUNE 30, 1906, page 119" (PDF)۔ ftp.ngdc.noaa.gov [مردہ ربط]
  2. "(Department of Commerce, Statistical Abstract of the United States, page 1)" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2013 
  3. http://www.census.gov/prod/cen2000/phc-3-13.pdf (ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو, 2003, page III-1)