ہوانگ سیانفان
ہوانگ سیانفان مشہور چینی ماہر بشریات اور مورخ تھیں۔
ہوانگ سیانفان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 نومبر 1899ء |
وفات | 18 جنوری 1982ء (83 سال) گوئلن |
رہائش | گوئلن |
شہریت | عوامی جمہوریہ چین چنگ سلطنت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | بیجنگ نارمل یونیورسٹی جامعہ ٹوکیو |
پیشہ | ماہر انسانیات ، مورخ ، ماہر لوک ادب ، معلم ، استاد جامعہ ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | چینی زبان |
شعبۂ عمل | تاریخ چین |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیموہ 1899ء کو گوانگسی میں پیدا ہوئے۔ والدین بہت غریب تھے۔ پروفیسر ہوانگ سیانفان نے بچپن گوانگسی میں گزارا۔ ابتدائی تعلیم ٹین سین کے ایک رتوائیاسکول میں پائی۔ 1926ء میں گریجوایشن کرنے کے بعد مزید تعلیم کے لیے بیجنگ گئے۔ 1926ء تا 1935ء بیجنگ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1935ء تا 1937ء ٹوکیو یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ اس وقت چین سیاسی افراتفری کا شکار تھا۔ وہ 1937ء میں چین واپس آئے اور میں بطور مدرس گوانگسی یونیورسٹی ہو گئے۔ 1941ء میں بطور پروفیسر سونیاتسن یونیورسٹی ہو گئے۔ 1949ء میں گوانگسی جامعہ میں ڈین آف ایجوکیشن مقرر ہوئے۔ 1953ء تا 1982ء وہ میں بطور پروفیسر کالج آف گوانگسی ہو گئے۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر 黄现璠 سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ china.com.cn (Error: unknown archive URL)
- قوم پرستآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gov.people.com.cn (Error: unknown archive URL)
- گوانگسی(八桂学派)[مردہ ربط]
- اس والد آف سوانح ژوانگ (壮族历史之父)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mz.china.com.cn (Error: unknown archive URL)
- ماھربشریاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cawhi.com (Error: unknown archive URL)