ہومو ڈیوس-مستقبل کی ایک مختصر تاریخ
مستقبل کی ایک مختصر تاریخ (عبرانی زبان: ההיסטוריה של המחר) کو اسرائیلی ماہر تاریخ و سماجیات یووال نوح ہراری جو جامعہ عبرانی یروشلم کے پروفیسر ہیں نے لکھا ہے۔ یہ کتاب اپنی پہلی اشاعت کے بعد سے اب تک لاکھوں کی تعداد میں فروخت ہو چکی ہے۔ اس کتاب میں انسانوں کے ماضی اور مستقبل کے بارے میں غیر روایتی اور غیر معمولی تصورات پر بات کی گئی ہے۔ کتاب میں درج خیالات کو پڑھتے ہوئے لگتا ہے کہ یہ تو بالکل سامنے کی بات تھی، اس طرف ہمارا دھیان کیوں نہیں گیا۔ اس سے پہلے مصنف 2011ء میں ایک کتاب بعنوان ’بنی نوع انسان کی مختصر تاریخ‘ (Sapiens: A Brief History of Humankind) لکھ چکے ہیں جسے اس دوسری کتاب کا مقدمہ کہا جا سکتا ہے۔ مستقبل کی ممکنہ تاریخ کے موضوع پر پیشین گوئی کرتی ہوئی دوسری کتاب کا آغاز اس سوال سے ہوتا ہے کہ اصل میں انسان کا مستقبل کا ایجنڈا ہے کیا؟[1]
ہومو ڈیوس: مستقبل کی ایک مختصر تاریخ کا انگریزی سر ورق | |
مصنف | یووال نوح ہراری |
---|---|
اصل عنوان | ההיסטוריה של המחר |
ملک | اسرائیل |
زبان | انگریزی عبرانی (حقیقی) |
موضوع | تہذیب ٹیکنالوجی اور تہذیب بنی آدم |
ناشر | ہارول سیکر (انگریزی) |
تاریخ اشاعت | 2015 |
تاریخ اشاعت انگریری | 8 ستمبر 2016 |
صفحات | 448 (انگریزی) |
اعزازات
ترمیمتراجم
ترمیماس کتاب کے ترجمے دنیا کی بہت سی زبانوں میں ہو چکے ہیں۔ اس کتاب کے تراجم درج ذیل زبانوں میں دستیاب ہیں:
- انگریزی: ستمبر 2016
- ہسپانوی: اکتوبر 2016
- پرتگالی: نومبر 2016
- ترکی: دسمبر 2016
- چینی: جنوری 2017
- جرمن: فروری 2017 (بدست اندریاس ویرتھنسون)
- ڈچ: فروری 2017
- ہنگرین: اپریل 2017
- کروشین: مئی 2017
- اطالوی: مئی 2017!، بوپیانی
- کوریائی: مئی 2017
- فرانسیسی: ستمبر 2017
- نارویجن: بازار2017
- یونانی: دسمبر 2017
- چیک: دسمبر 2017
- لیتھویائی: فروری 2018
- رومانیائی: مارچ 2018
- روسی: مارچ 2018
- بلغاری: اپریل 2018
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Yuval Noah Harari (2017)۔ Homo Deus: A Brief History of Tomorrow۔ London: Vintage۔ صفحہ: 75–76۔ ISBN 978-1-78470-393-6۔ OCLC 953597984۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2018
- ↑ Claire Howorth (نومبر 21, 2017)۔ "The Top 10 Non-Fiction Books of 2017"۔ ٹائم (رسالہ)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 13, 2017
- ↑ "Homo Deus | Wellcome Book Prize"۔ wellcomebookprize.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018
- ↑ "مستقبل کی تاریخ"۔ بک کارنر
بیرونی روابط
ترمیم- Yuval Noah Harari, Smile, you've got it good – First Chapter, Mako (عبرانی میں)
- Yuval Noah Harari, "The History of Tomorrow": The Final Days of Death – Chapter from the book (عبرانی میں)
- Amichay Shalev (6 مئی 2015)۔ ""ההיסטוריה של המחר": להרוג את המוות"۔ Ynet (بزبان عبرانی)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2015
- Micha Goodman (8 مئی 2015)۔ "מה יקרה אם נמשיך להאמין שהאדם נעלה על בעלי החיים"۔ ہاریتز (بزبان عبرانی)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2015
- Iri Rikin (8 مئی 2015)۔ "קווים לדמותו של האדם הפוסט-אורגני"۔ ہاریتز (بزبان عبرانی)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2015
- Public conversation on the book with برطانوی نشریاتی ادارہ producer at London's Emmanuel Centre on 5 ستمبر 2016 – 1 hour 31 minutes, including Q&A. Intelligence Squared/YouTube