ہوندل
ہوندل سیالکوٹ میں جٹ قبیلہ۔ یہ سورج بنسی راجپوت نسل ہونے کے دعویدار ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کا جدا مجد سرب اجودھیا سے ہجرت کر کے امرتسر آیا اور پھر اس کی اولاد نے سیالکوٹ کا رخ کیا۔ان کے ہاں قانون وراثت چونڈا ونڈ ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ہوندل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 460،بک ہوم لاہور پاکستان