ایودھیا
(اجودھیا سے رجوع مکرر)
ایودهیا بھارت کے صوبے اترپردیش کے ضلع فیض آباد کا ایک شہر ہے۔ ہندووں کے مطابق یہ شہر رام کی جائے پیدائش ہے۔ مغل بادشاہ بابر کی بنائی ہوئی معروف بابری مسجد بھی اسی شہر میں واقع تھی جسے 1992ء میں ہندووں نے حملہ کرکے منہدم کر دیا۔
ساکیت | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
ایودھیا ایودھیا | |
ملک | بهارت |
ریاست | اترپردیش |
ضلع | فیض آباد |
قائم از | منو یا بادشاہ آیوده |
رقبہ | |
• کل | 10.24 کلومیٹر2 (3.95 میل مربع) |
بلندی | 93 میل (305 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 49,650 |
• کثافت | 4,800/کلومیٹر2 (13,000/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | اردو ، ہندی |
منطقۂ وقت | بهارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 224123 |
رمزِ بعید تکلم | 05278 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP-42 |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ایودھیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |