ہڈالی (انگریزی: Hadali) پاکستان کا ایک قصبہ جو ضلع خوشاب میں واقع ہے۔[1]

ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
بلندی188 میل (617 فٹ)
آبادی (2010)57,351

تفصیلات

ترمیم

ہڈالی کی مجموعی آبادی 57,351 افراد پر مشتمل ہے اور 188 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ ہڈالی کی سوغات میں گرم دھسہ اور اونی لوئی قابل ذکر ہے،

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Hadali" 

( ا پنا ہڈالی ضلع خو شاب پنجاب پاکستان)