ہیرالڈ گوئیر گارنیٹ (پیدائش:19 نومبر 1879ء)|(انتقال:3 دسمبر 1917ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو لنکاشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب اور ارجنٹائن کے لیے کھیلتا تھا۔ [1] ایک وکٹ کیپر، 152 اول درجہ میچوں میں اس نے 5,798 رنز بنائے اور 203 آؤٹ ہوئے۔

ہیرالڈ گارنیٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامہیرالڈ گوئیر گارنیٹ
پیدائش19 نومبر 1879(1879-11-19)
ایگبرتھ، لنکاشائر، انگلینڈ
وفات3 دسمبر 1917(1917-12-30) (عمر  38 سال)
مارکونگ, نور-پا-دو-کالے, فرانس
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر
تعلقاتفرینک گارنیٹ (بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1899–1914لنکا شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 152
رنز بنائے 5,798
بیٹنگ اوسط 26.00
100s/50s 5/32
ٹاپ اسکور 139
گیندیں کرائیں 334
وکٹ 8
بالنگ اوسط 28.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/18
کیچ/سٹمپ 184/19
ماخذ: CricketArchive، 23 جنوری 2011

انتقال

ترمیم

وہ 3 دسمبر 1917ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران کیمبرائی ، فرانس میں لڑائی میں مارا گیا تھا۔ [2] اس کی عمر 38 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Harold Garnett"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-16
  2. "Cricketers who died in World War 1 — Part 2 of 5"۔ Cricket Country۔ 3 اگست 2014۔ 2019-04-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-28