پروفیسر ہیروجی کاتاؤکا (جاپانی:片岡弘次، پیدائش 1941) دائتوبُنکا یونیورسٹی میں ڈین فیکلٹی آف انٹرنیشنل ری لیشنس اور ناظم انسٹی ٹیوٹ آف کنٹیمپوریری اسٹڈیز کے عہدے پر فائز ہیں۔ وہ پروفیسر سوزوکی تاکیشی کے شاگرد رہ چکے ہیں۔

ہیروجی کٹاؤکا
Prof Hiroji Kataoka
مقامی نام片岡弘次
پیدائش1941
سائیتاما پریفیکچر
پیشہجاپان میں اردو کے پروفیسر اور کئی کتابوں کے مصنف
شہریتجاپانی
مادر علمیTokyo University of Foreign Studies
اہم اعزازاتستارۂ امتیاز

تراجم

ترمیم

ہیروجی نے سعادت حسن منٹو کی تحریروں اور فیض احمد فیض کے کلام کا جاپانی ترجمہ کیا۔ اس کے علاوہ انھوں نے بانگ درا اور دیوان غالب کے بھی تراجم کیے۔

مقالات

ترمیم

ہیروجی فیض احمد فیض، میراجی، ن م راشد، اکبر الہ آبادی اور اردو کے کئی شعرا پر مقالات لکھ چکے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم