ہیر سیال (1965ء فلم)
ہیر سیال (پنجابی: ਹੀਰ ਸਿਆਲ - ہیر سیال؛ انگریزی: Heer Sial) ایک پنجابی پاکستانی فلم ہے۔ اس کے ہدایت کار جعفر بخاری اور ستارے فردوس (ہیر) اور اکمل خان (رانجھا) تھے۔[1][2] فلم کی موسیقی مشہور ہوئی، لیکن فلم نے 1965ء کے باکس آفس پر کامیاب نہ ہو سکی۔[3] فلم 3 دسمبر 1965ء کو ریلیز ہوئی۔
ہیر سیال | |
---|---|
ہدایت کار | جعفر بخاری |
پروڈیوسر | جعفر بخاری سجاد ملک |
منظر نویس | بابا عالم سیاہ پوش |
ستارے | فردوس اکمل خان گلریز ناصرہ ایم اسماعیل سلمہ ممتاز ظہور شاہ آصف جاہ سلطان راہی ایم ڈی شیخ امداد حسین |
موسیقی | بخشی وزير |
پروڈکشن کمپنی | بخاری پکچرز |
تاریخ نمائش |
|
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی زبان |
اداکار
ترمیم- فردوس
- اکمل خان
- گلریز
- ناصرہ
- ایم اسماعیل
- سلمہ ممتاز
- ظہور شاہ
- آصف جاہ
- سلطان راہی
- ایم ڈی شیخ
- امداد حسین
موسیقی
ترمیمفل مکی موسیقی بخشی وزیر نے کمپوز کی پس پردہ گلوکاروں میں، مہدی حسن، نسیم بیگم، مسعود رانا، ایرنی پروین اور مظفر شامل تھے۔[2] تنویر نقوی اور وارث لکھنوی نے فلم کے گانوں کے بول لکھے۔[2]
- "Mauj-O-Takht Hazaray Da Chaudhry Si, Mannia Dannia Wich Sarkar Mian" گلوکار مہدی حسن
- "Chhamkan Naal Mein Lachkaan Paanwan, Kehan Meinun Heer Sial" گلوکار نسیم بیگم
- "Loko Aimay Nahin Jay Yaar Da Nazara Labhda" گلوکار مسعود رانا
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=477 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakfilms.net (Error: unknown archive URL), Heer Sial (1965 film) on Pakfilms database website, اخذکردہ بتاریخ 29 Nov 2016
- ^ ا ب پ Heer Sial (1965) آئی ایم ڈی بی پر، اخذکردہ بتاریخ 24 اکتوبر 2015
- ↑