سلطان راہی

پاکستانی فلمی اداکار

سلطان راہی ( اردو: ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺭﺍﮨﯽ ; جون 24، 1938 – 9 جنوری، 1996ء) ایک پاکستانی اداکار، پروڈیوسر اور اسکرین مصنف تھے۔

سلطان راہی
(انگریزی میں: Sultan Rahi ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اردو میں: سلطان راہی ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 24 جون 1938ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برطانوی پنجاب ،  راولپنڈی ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 جنوری 1996ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوجرانوالہ ،  پنجاب ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گولی کی زد   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ شاہین (طلاق)
نسیم سلطان
رشتے دار جاوید (بھائی)
پرویز (بھائی)
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  فلم ساز ،  منظر نویس ،  فلم ہدایت کار ،  گلو کار ،  اسٹنٹ پرفارمر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی ،  اردو ،  پشتو ،  سندھی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں شریف بدمعاش ،  مولا جٹ ،  بہرام ڈاکو [1]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس نے خود کو پاکستانی اور پنجابی سنیما کے معروف اور کامیاب ترین اداکاروں میں سے ایک کے طور پر قائم کیا اور پاکستان کے " کلنٹ ایسٹ ووڈ " کے نام سے شہرت حاصل کی۔

40 سال پر محیط کیریئر کے دوران، انھوں نے تقریباً 703 پنجابی فلموں اور 100 اردو فلموں میں کام کیا، تقریباً 160 اعزازات جیتے۔

سلطان راہی نے بابل (1971ء) اور بشیرا (1972ء) میں اپنے کام کے لیے دو نگار ایوارڈ حاصل کیے۔

1975ء میں انھوں نے وحشی جٹ میں مولا جٹ کا کردار نبھایا، تیسرا نگار ایوارڈ جیتا۔ انھوں نے اس کے سیکوئل مولا جٹ میں اس کردار کو دہرایا۔

ان کی دیگر فلموں میں شیر خان، چن وریام، کالے چور، دی گاڈ فادر، شریف بدمعاش اور وحشی گجر شامل ہیں۔

زندگی اور کیرئیر

ترمیم

سلطان راہی 1938ء میں برطانوی راج کے دوران میں راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔

ان کے والد، صوبیدار میجر عبد المجید، برطانوی ہند آرمیسے ریٹائرڈ افسر تھے۔

انھوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1959ء میں بطور مہمان اداکار فلم باغی سے کیا۔ ان کی پہلی کامیابی فلم وحشی جٹ (1975) سے ملی۔ یہ مولا جٹ (1979ء) کا غیر سرکاری پریکوئل تھا۔ مولا جٹ 11 فروری 1979ء کو ریلیز ہوئی جو ان کی سب سے کامیاب پاکستانی فلم بنی۔ ان کے دیگر کاموں میں بہرام ڈاکو (1980)، شیر خان (1981)، سالا صاحب اور غلامی (1985) شامل ہیں۔

سلطان راہی 535 سے زائد فلموں میں اہم کرداروں میں نظر آئے۔

خاندان

ترمیم

ان کے پانچ بچے تھے جن میں سے ایک حیدر سلطان بھی اداکار ہے۔

فلمیں

ترمیم
تعداد سال (ء) فلم ڈائریکٹر زبان کردار دیگر اداکار
1 1965ء ہیر سیال جعفر بخاری پنجابی ایکسٹرا فردوس، اکمل، ناصرہ، آصف جاہ، سلمی ممتاز، ایم اسماعیل، بلوچ
2 1967ء امام دین گوہاوہا ایم سلیم پنجابی کونتا سنگھ فردوس، اکمل، یوسف خان، مظہر شاہ، سکیدار، الیاس کشمیری، طالش
3 1972ء بشیرا اسلم ڈار پنجابی بشیرا ڈاکو روزینہ، حبیب، عالیہ، نمو، رنگیلا، مشیر کاظمی، الیاس کشمیری
4 1973ء اک مداری چوہدری صغیر احمد پنجابی سلطان نغمہ، حبیب، زمُرّد، افضل خان، علاؤالدین، مظہر شاہ، رنگیلا
5 1975ء شریف بدمعاش اقبال کشمیری پنجابی نادر پہلوان ممتاز، یوسف خان، آسیہ، منور ظریف، الیاس کشمیری، ، مصطفٰی قریشی
6 1976ء چترا تے شیرا اقبال کشمیری پنجابی چترا ڈاکو آسیہ، یوسف خان، منور ظریف، نیئر سلطانہ، افضال احمد
7 جگا گجر کیفی پنجابی جگا آسیہ، کیفی، عنایت حسین بھٹی، غزالہ، آصف خان، بہار
8 ان داتا اقبال یوسف اردو انور سدھیر، محمد علی، ممتاز، مصطفٰی قریشی، طالش، لہری، ادیب
9 ٹھگاں دے ٹھگ اقبال کشمیری پنجابی بالا دیبا، شہناز، مسرت شاھین، اورنگزیب، الیاس کشمیری، سیماں
10 1979ء مولا جٹ یونس ملک پنجابی مولا جٹ آسیہ، مصطفٰی قریشی، چکوری، کیفی، ادیب، شیکیل
11 جینے کی سزا حسن عسکری اردو شیرا ممتاز، آصف خان، مسرت شاھین، افضال احمد، علاؤالدین
12 خانہ جنگی ایم اکرم پنجابی سلطان ممتاز، نازلی، زبیر، رنگیلا، صبا، طالش، ادیب
13 نظام ڈاکو وحید ڈار پنجابی سلطان ممتاز، یوسف خان، مصطفٰی قریشی، نازلی، بہار، علاؤالدین
14 وحشی گجر یونس ملک پنجابی جگا گجر آسیہ، نجمہ، اقبال حسن، افضال احمد، چکوری، عشرت چوہدری
15 جنرل بخت خان سرسسر ملک اردو جنرل بخت خان نیلو، سدھیر، یوسف خان، محمد علی، بدر منیر
16 1980ء بہرام ڈاکو روف عباسی پنجابی بہرام ڈاکو آسیہ، چکوری، ادیب، نمو، رنگیلا، طالش، علاؤالدین، ساون
17 1981ء چن وریام جہانگیر قصیر پنجابی وریام انجمن، اقبال حسن، افضال احمد، مصطفٰی قریشی، ہمایوں قریشی
18 شیر خان یونس ملک پنجابی سلطان انجمن، مصطفٰی قریشی، اقبال حسن، حبیب، نازلی، ننھا، بہار
19 آخری قربانی ظہور حسین پنجابی حیدر مسرت شاھین، سدھیر، اقبال حسن، الیاس کشمیری، شیخ اقبال
20 قانون شکن قریش چوہدری پنجابی شکورا آسیہ، افضال احمد، چکوری، بہار، رنگیلا، الیاس کشمیری
21 مفت بر حسن عسکری سرائیکی شیرا انجمن، علی اعجاز، ہما ڈار، افضال احمد، نجمہ محبوب
22 1982ء پاسبان اقبال یوسف پنجابی راجو نجمہ، مصطفٰی قریشی، آصف خان، غلام محی الدین، چکوری
23 2 بیگھہ زمین یونس ملک پنجابی بابر انجمن، ممتاز، مصطفٰی قریشی، اقبال حسن، الیاس کشمیری، بہار
24 چڑھدا سورج بشیر رانا پنجابی دلاور ممتاز، اقبال حسن، عالیہ، مصطفٰی قریشی، الیاس کشمیری، افضال احمد
25 1983ء دیس پردیس افتخار خان پنجابی بابر آسیہ، مصطفٰی قریشی، افضال احمد، چکوری، بہار، عالیہ
26 دو ضدی یونس راٹھور پنجابی اکبر ممتاز، عالیہ، شجاعت هاشمی، افضال احمد، ساون، صبیحہ خانم
27 وڈا خان دلجیت مرزا پنجابی سلطان رانی، یوسف خان، محمد علی، مصطفٰی قریشی، نیئر سلطانہ، طالش
28 دارا بلوچ مسعود بٹ پنجابی دارا بلوچ انجمن، مصطفٰی قریشی، اقبال حسن، زمُرّد، ساون، ادیب
29 1984ء دادا استاد حسنین پنجابی (انسپکٹر) سلطان رانی، علی اعجاز، ننھا، نازلی، اقبال حسن، رنگیلا، ادیب، زمُرّد
30 اچا شملہ جٹ دا اسلم ایرانی پنجابی نادر رانی، مصطفٰی قریشی، بازغہ، اقبال حسن، الیاس کشمیری، افضال احمد
31 1985ء شیش ناگ امتیاز قریش پنجابی شیرا رانی، مصطفٰی قریشی، زمُرّد، افضال احمد، بہار، نغمہ
32 غلامی حسنین پنجابی حیدر رانی، محمد علی، مصطفٰی قریشی، بہار، یوسف خان، افضال احمد
33 1986ء یہ آدم ارشاد ساجد پنجابی ہاشو بدمعاش آسیہ، افضال احمد، عالیہ، مسعود اختر، نمی، ادیب، افضل خان
34 اکبر خان حسن عسکری پنجابی اکبر خان انجمن، گوری، مصطفٰی قریشی، زمُرّد، الیاس کشمیری، عابد علی
35 چل سو چل یونس ملک پنجابی نادر رانی، مصطفٰی قریشی، الیاس کشمیری، بہار، ادیب، نازلی
36 ملنگا رشید ڈوگر پنجابی ملنگا انجمن مصطفٰی قریشی، الیاس کشمیری، افضال احمد
37 میلہ حسن عسکری پنجابی مالوں انجمن، گوری، زمُرّد، مصطفٰی قریشی، الیاس کشمیری، ساون، بہار
38 1987ء موتی شیر امتیاز قریش پنجابی شیرا ممتاز، عارفہ صدیقی، افضال احمد، بہار، تنظیم حسن
39 جرنیل سنگھ یونس ملک پنجابی جرنیل سنگھ انجمن، مصطفٰی قریشی، چکوری، کیفی، حبیب، ادیب
40 جابر خان الطاف حسین پنجابی جابر خان ممتاز، یوسف خان، مصطفٰی قریشی، بہار، الیاس کشمیری
41 سلسلہ اسلم ڈار پنجابی ھیرا انجمن، مصطفٰی قریشی، طالش، دردانہ رحمن، عارف لوہار
42 سن آف ان داتا عزیز تبسّم اردو ربوٹ سدھیر، بابرہ شریف، رانی، آصف خان، طالش
43 1988ء دلاور خان عابد شجاع پنجابی دلاورخان نیلی، غلام محی الدین، شاہد، ادیب، فردوس، نغمہ، حبیب
44 1989ء سپر گرل اسلم ملک پنجابی اچھو انجمن، گوری، ہمایوں قریشی، رنگیلا، البیلا، قوی، زبیر
45 میڈم باوری نذر السلام ڈبنگ بودی شاہ نیلی، جاوید شیخ، آصف خان، منور سعید، ہمایوں قریشی
46 اچھو 3٠2 الطاف حسین پنجابی اچھو انجمن، طالش، ہمایوں قریشی، افضال احمد، بہار، البیلا
47 مجرم حیدر چوہدری پنجابی (جسٹس) اکبرعلی نادرہ، غلام محی الدین، ششما شاہی، اسماعیل شاہ، ہمایوں قریشی
48 1990ء ھوشیار حیدر چوہدری پنجابی سکندر انجمن، جاوید شیخ، کویتا، غلام محی الدین، اسماعیل شاہ
49 انسانیت کے دشمن حسنین اردو (ڈی آئی جی) بشیر انجمن، ندیم، نیلی، اظہار قاضی، عابد علی، کنول
50 گورنر ادریس خان انگریزی گورنر انجمن، اظہار قاضی، شکیلہ قریشی، ہمایوں قریشی، بہار، طالش
51 پتر جگے دا حسن عسکری پنجابی جگا نادرہ، اسد بخاری، رنگیلا، ہمایوں قریشی، افضال احمد، طالش
52 منگا مسعود بٹ پنجابی منگا انجمن، اظہار قاضی، البیلا، ہمایوں قریشی، ساون، بہار، جگی ملک
53 شیر دل حسن عسکری پنجابی نوری گوری، مصطفٰی قریشی، شاہدہ منی، ہمایوں قریشی، ادیب، بہار
54 1991ء کالے چور نذر السلام ڈبنگ کبیرا نیلی، جاوید شیخ، اسماعیل شاہ، غلام محی الدین، بہار
55 بلو بادشاہ مسعود بٹ پنجابی بِلّو بادشاہ انجمن، افضال احمد، منزا شیخ، بہار، ہمایوں قریشی
56 چراغ بالی مسعود بٹ پنجابی چراغ بالی انجمن، اظہار قاضی، غلام محی الدین، ہمایوں قریشی، عابد علی
57 وطن کے راکھوالے حسنین ڈبنگ (میجر) شیرعلی نادرہ، ندیم، اظہار قاضی، اسماعیل شاہ، دیبا، عابد علی
58 ریاض گجر حسن عسکری پنجابی ریاض گجر انجمن، حنا شاہین، ہمایوں قریشی، افضال احمد، انورحان
59 1992ء گاڈ فادر پرویز رانا ڈبنگ گاڈفادر نادرہ، اظہار قاضی، اسماعیل شاہ، آصف خان، مصطفٰی قریشی، ہمایوں قریشی
60 1993ء غنڈہ شاہد رانا پنجابی اچھو صائمہ، ریما، اظہار قاضی، ہمایوں قریشی، طارق شاہ، ادیب
61 اکری شہزادہ اسلم ملک پنجابی اکری شہزادہ صائمہ، ہمایوں قریشی، چاندنی، تنظیم حسن، ادیب، طارق شاہ، افضل خان
62 1994ء رانی بیٹی راج کریگی الطاف حسین ڈبنگ مِیراں بدمعاش ریما، عمر شریف، شبنم، نرگس، ہمایوں قریشی، بہار، عارف لوہار، تنظیم
63 پجارو گروپ ادریس خان ڈبنگ نادر خان صائمہ، نیلی، اظہار قاضی، غلام محی الدین، مصطفٰی قریشی، ہمایوں قریشی
64 انٹرنیشنل لٹیرے اقبال کشمیری ڈبنگ پاک فوج کمانڈو صائمہ، مدیحہ شاہ، ندیم، غلام محی الدین، ریمبو، ہمایوں قریشی، قوی خان
65 1996ء سب سے بڑا روپیہ راحیل باری ڈبنگ شیرعلی صائمہ، ریما، ریمبو، عمر شریف، ہمایوں قریشی، ظاہر شاہ، شفقت چیمہ، سدرہ

سلطان راہی نے 9 جنوری 1996ء تک پاکستانی فلمی صنعت پر چھائے رہے۔ انھیں جی ٹی روڈ پر گولی مار دی گئی اور وہ فوت ہو گئے۔ ان کے قاتل آج تک نہیں مل سکے۔

انھیں لاہور میں 14 جنوری 1996ء کو شاہ شمس قادری کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

سوانح حیات

ترمیم

ان کی شخصیت پر لکھی گئی کتب یہ ہیں،

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : British Film

بیرونی روابط

ترمیم