ہیمیمہ' (Hemmema) ایک جنگی بحری جہاز ہے جو سویڈن کے بحری لشکر سکارگارڈزفلوٹن نے بحیرہ بالٹک میں روسی بحری بیڑے کے خلاف استمعال کے لیے تخلیق کی گئی-

ہیمیمہ

ہیمیمہ ایک خصوصی جہاز تھا جو سویڈن کے گرد موجود بحیرہ مجموعہ الجزائر کے اتلی پانیوں اورتنگ گزرگاہوں میں روانی سے سفر کرسکتی تھی-