ہیو منٹگمری (رائل میرینز آفیسر)

لیفٹیننٹ کرنل ہیو فرگوسن مونٹگمری (پیدائش:6 مئی 1880ء) | (انتقال:10 دسمبر 1920ء) ایک برطانوی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور رائل میرین لائٹ انفنٹری آفیسر تھا۔ منٹگمری ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے اور وہ فیلڈ مارشل منٹگمری کے کزن تھے۔ 1920ء میں منٹگمری کو آئرلینڈ کی جنگ آزادی کے دوران ڈبلن میں برطانوی آرمی انٹیلی جنس کور میں شامل کیا گیا۔ وہ قاہرہ گینگ کا حصہ تھا، جو برطانوی جاسوسوں کا ایک گروپ تھا جس کی موت کا حکم مائیکل کولنز نے بلڈی سنڈے کے ایک حصے کے طور پر دیا تھا۔

ہیو مونٹگمری
ذاتی معلومات
مکمل نامہیو فرگوسن مونٹگمری
پیدائش6 مئی 1880(1880-05-06)
امبالا، ہریانہ, برطانوی ہندوستان
وفات10 دسمبر 1920(1920-12-10) (عمر  40 سال)
برے, کاؤنٹی ویکلو, آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازینامعلوم
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1901–09سمرسیٹ
1907–1908میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی)
پہلا فرسٹ کلاس13 جون 1901 سمرسیٹ  بمقابلہ  جنوبی افریقنز
آخری فرسٹ کلاس31 مئی 1912 رائل نیوی  بمقابلہ  دی آرمی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 17
رنز بنائے 416
بیٹنگ اوسط 13.86
100s/50s –/1
ٹاپ اسکور 50
گیندیں کرائیں 456
وکٹ 5
بالنگ اوسط 53.40
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 2/17
کیچ/سٹمپ 10/–
ماخذ: CricketArchive، 28 January 2011

انتقال

ترمیم

21 نومبر 1920ء میں آئرش کی جنگ آزادی میں آئرش ریپبلکن آرمی کی طرف سے اعلیٰ درجے کے برطانوی انٹیلی جنس افسران کے قتل میں زخموں کے نتیجے میں ان کی موت ہو گئی۔ انھیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ برومپٹن قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم