ہیو پیئرمین (کرکٹر)
ہیو پیئرمین(پیدائش 1 جون 1945ء ایجبیسٹن برمنگھم انگلینڈ) ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔
ہیو پیئرمین | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 1 جون 1945ء (80 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ |
مادر علمی | چرچل کالج |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
کیریئر
ترمیمپیئرمین نے چرچل کالج، کیمبرج میں تعلیم حاصل کی[1] اور 1969ء میں کیمبرج یونیورسٹی اور 1969ء سے 1972ء تک مڈل سیکس کی نمائندگی بارہ فرسٹ کلاس اور 3 لسٹ اے میچوں میں دائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے سلو آرتھوڈوکس بولر کی حیثیت سے کی۔ انہوں نے 1972ء میں اپنے آخری میچ میں ایک فرسٹ کلاس نصف سنچری بنائی اور 16 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے جولائی 1969ء میں میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے خلاف کیمبرج کے لیے بیٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے 133 کی فرسٹ کلاس سنچری بنائی لیکن چند ہفتوں بعد میچ کی حیثیت غیر فرسٹ کلاس میں تبدیل کر دی گئی۔[2] ان کے بڑے بھائی راجر نے بھی مڈل سیکس کی نمائندگی کی۔