ہیپلو گروپ JT (ایم ٹی ڈی این اے) انسانی مائٹو کونڈریل ڈی این اے میں پائے جانے والے جینوں کے گروہوں میں سے ایک ہے۔ ہیپلو گروپ JT میکرو-ہیپلو گروپ R سے نکلا ہے۔ یہ مائٹو کونڈریل ہیپلو گروپس J اور T کا آبائی کلیڈ ہے۔

ہیپلو گروپس سو فیصد درست نتیجہ نہیں دیتے، ہیپلو گروپ پر بھی کام جاری ہے بہرحال اس سے کافی کچھ تحقیق میں مدد سکتی ہے، [1]

ہیپلو گروپ JT
وقت آغاز اندازاً 50,300 YBP
محل آغاز اندازاً جنوب شرق ایشیا
سلف R
نسل T, J
میوٹیشن 11251, 15452A, 16126

World map of prehistoric human migrations.jpg

ابتداترميم

JT (بنیادی طور پر J) قدیم ایٹروریا کے درمیان پایا گیا تھا۔ ہاپلوگروپ JT ٹافورالٹ کے تاریخی مقام ایپی لیولتھک سے ملنے والے پتھر کے اوزارں کے نمونوں میں پایا گیا ہے۔ ایک قدیم فرد میں ہیپلو ٹائپ تھا جو JT کلیڈ یا ہیپلو گروپ H سبکلیڈ H14b1 (1/9؛ 11%) ہو سکتا تھا۔


پارکنسنز سے تعلقترميم

مادری وراثت میں ملنے والی قدیم ایم ٹی ڈی این اے کی مختلف حالتوں کا جدید معاشرے میں بیماریوں پر واضح اثر پڑتا ہے۔ سپر ہیپلو گروپ JT پارکنسنز کی بیماری کے خطرے کو کم کرنے کی ایک مثال ہے، مائٹو کونڈریل اور ایم ٹی ڈی این اے میں تبدیلیاں بیماری کے بائیو مارکرز کے لیے بدستور امید افزا ہیں۔


ہیپلوگروپ جے ٹی MtDNA کی تعدد کا جدولترميم

آبادی تعدد نمبر سورس ذیلی قسمیں

مذید پڑھیےترميم

A

ہیپلو گروپ A (mtDNA)[2]

B

ہیپلو گروپ B (mtDNA)[3]

C

ہیپلو گروپ C (mtDNA)[4]

ہیپلو گروپ CZ (mtDNA)[5]

D

ہیپلو گروپ D (mtDNA)[6]

E

ہیپلو گروپ E (mtDNA)[7]

F

ہیپلو گروپ F (mtDNA)[8]

G

ہیپلو گروپ G (mtDNA)[9]

H

ہیپلو گروپ H (mtDNA)[10]

ہیپلو گروپ H5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ H10e (mtDNA)

ہیپلو گروپ HV (mtDNA)

I

ہیپلو گروپ I (mtDNA)[11]

ہیپلو گروپ IWX (mtDNA)

J

ہیپلو گروپ J (mtDNA)[12]

ہیپلو گروپ JT (mtDNA)


K

ہیپلو گروپ K (mtDNA)[13]

ہیپلو گروپ K1a1b1a (mtDNA)

L

ہیپلو گروپ L (mtDNA)[14]

ہیپلو گروپ L0 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L1 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L2 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L3 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4a (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4b (mtDNA)

ہیپلو گروپ L5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L6 (mtDNA)

M

ہیپلو گروپ M (mtDNA)[15]

ہیپلو گروپ M8 (mtDNA)


ہیپلو گروپ M30 (mtDNA)

N

ہیپلو گروپ N (mtDNA)[16]

ہیپلو گروپ N1a (mtDNA)

O

ہیپلو گروپ O (mtDNA)[17]

P

ہیپلو گروپ P (mtDNA)[18]

Q

ہیپلو گروپ Q (mtDNA)[19]

R

ہیپلو گروپ R (mtDNA)[20]

ہیپلو گروپ R0 (mtDNA)

S

ہیپلو گروپ S (mtDNA)[21]

T

ہیپلو گروپ T (mtDNA)[22]

U

ہیپلو گروپ U (mtDNA)[23]

V

ہیپلو گروپ V (mtDNA)[24]

W

ہیپلو گروپ W (mtDNA)[25]

X

ہیپلو گروپ X (mtDNA)[26]

Y

ہیپلو گروپ Y (mtDNA)[27]

Z

ہیپلو گروپ Z (mtDNA)[28]

حوالہ جاتترميم

  1. "Mutation". 
  2. "Haplogroup_A". 
  3. "Haplogroup_B". 
  4. "Haplogroup_C". 
  5. "Haplogroup_CZ". 
  6. "Haplogroup_D". 
  7. "Haplogroup_E". 
  8. "Haplogroup_F". 
  9. "Haplogroup_G". 
  10. "Haplogroup_H". 
  11. "Haplogroup_I". 
  12. "Haplogroup_J". 
  13. "Haplogroup_K". 
  14. "Macro-haplogroup_L". 
  15. "Haplogroup_M". 
  16. "Haplogroup_N". 
  17. "Haplogroup_O". 
  18. "Haplogroup_P". 
  19. "Haplogroup_Q". 
  20. "Haplogroup_R". 
  21. "Haplogroup_S". 
  22. "Haplogroup_T". 
  23. "Haplogroup_U". 
  24. "Haplogroup_V". 
  25. "Haplogroup_W". 
  26. "Haplogroup_X". 
  27. "Haplogroup_Y". 
  28. "Haplogroup_Z".