ہیپلو گروپ ایم 8 (ایم ٹی ڈی این اے) انسانی مائٹو کونڈریل ڈی این اے میں پائے جانے والے جینوں کے گروہوں میں سے ایک ہے۔ ہیپلو گروپ M8 ہیپلو گروپ M کی اولاد ہے۔ ہیپلو گروپ M8 کو M8a، C اور Z میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ہیپلو گروپس سو فیصد درست نتیجہ نہیں دیتے، ہیپلو گروپ پر بھی کام جاری ہے بہرحال اس سے کافی کچھ تحقیق میں مدد سکتی ہے، [1]

ہیپلو گروپ ایم 8
وقت آغاز اندازہً 34,400 سال قبل
محل آغاز اندازہً مشرقی ایشیا
سلف M
نسل M8a, CZ
میوٹیشن A4715G C7196a G8584A A15487t T16298C

ابتدا

ترمیم

خیال کیا جاتا ہے کہ ہیپلو گروپ ایف آج سے تقریباً 43,400 سال پہلے مشرقی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے درمیان پیدا ہوا تھا۔ ہیپلو گروپ F ایک انسانی مائٹو کونڈریل ہیپلو گروپ ہے۔ کلیڈ مشرقی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں سب سے زیادہ عام ہے۔


پھیلاو

ترمیم

یہ ایک مشرقی ایشیائی ہیپلو گروپ ہے۔ آج، ہیپلو گروپ M8 مشرقی سائبیریا کی مقامی آبادیوں جیسے ایونک اور یوکاگیر میں اپنی سب سے زیادہ تعداد میں پایا جاتا ہے۔ ہیپلو گروپ M8 یاکوت اور تائیوان کے درمیان سب سے زیادہ عام ایم ٹی ڈی این اے ہیپلو گروپ میں سے ایک ہے۔


ہیپلوگروپ ایم 8 MtDNA کی تعدد کا جدول

ترمیم
آبادی تعدد نمبر سورس ذیلی قسمیں

مزید پڑھیے

ترمیم

A

ہیپلو گروپ A (mtDNA)[2]

B

ہیپلو گروپ B (mtDNA)[3]

C

ہیپلو گروپ C (mtDNA)[4]

ہیپلو گروپ CZ (mtDNA)[5]

D

ہیپلو گروپ D (mtDNA)[6]

E

ہیپلو گروپ E (mtDNA)[7]

F

ہیپلو گروپ F (mtDNA)[8]

G

ہیپلو گروپ G (mtDNA)[9]

H

ہیپلو گروپ H (mtDNA)[10]

ہیپلو گروپ H5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ H10e (mtDNA)

ہیپلو گروپ HV (mtDNA)

I

ہیپلو گروپ I (mtDNA)[11]

ہیپلو گروپ IWX (mtDNA)

J

ہیپلو گروپ J (mtDNA)[12]

ہیپلو گروپ JT (mtDNA)


K

ہیپلو گروپ K (mtDNA)[13]

ہیپلو گروپ K1a1b1a (mtDNA)

L

ہیپلو گروپ L (mtDNA)[14]

ہیپلو گروپ L0 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L1 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L2 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L3 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4a (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4b (mtDNA)

ہیپلو گروپ L5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L6 (mtDNA)

M

ہیپلو گروپ M (mtDNA)[15]

ہیپلو گروپ M8 (mtDNA)


ہیپلو گروپ M30 (mtDNA)

N

ہیپلو گروپ N (mtDNA)[16]

ہیپلو گروپ N1a (mtDNA)

O

ہیپلو گروپ O (mtDNA)[17]

P

ہیپلو گروپ P (mtDNA)[18]

Q

ہیپلو گروپ Q (mtDNA)[19]

R

ہیپلو گروپ R (mtDNA)[20]

ہیپلو گروپ R0 (mtDNA)

S

ہیپلو گروپ S (mtDNA)[21]

T

ہیپلو گروپ T (mtDNA)[22]

U

ہیپلو گروپ U (mtDNA)[23]

V

ہیپلو گروپ V (mtDNA)[24]

W

ہیپلو گروپ W (mtDNA)[25]

X

ہیپلو گروپ X (mtDNA)[26]

Y

ہیپلو گروپ Y (mtDNA)[27]

Z

ہیپلو گروپ Z (mtDNA)[28]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mutation"
  2. "Haplogroup_A"
  3. "Haplogroup_B"
  4. "Haplogroup_C"
  5. "Haplogroup_CZ"
  6. "Haplogroup_D"
  7. "Haplogroup_E"
  8. "Haplogroup_F"
  9. "Haplogroup_G"
  10. "Haplogroup_H"
  11. "Haplogroup_I"
  12. "Haplogroup_J"
  13. "Haplogroup_K"
  14. "Macro-haplogroup_L"
  15. "Haplogroup_M"
  16. "Haplogroup_N"
  17. "Haplogroup_O"
  18. "Haplogroup_P"
  19. "Haplogroup_Q"
  20. "Haplogroup_R"
  21. "Haplogroup_S"
  22. "Haplogroup_T"
  23. "Haplogroup_U"
  24. "Haplogroup_V"
  25. "Haplogroup_W"
  26. "Haplogroup_X"
  27. "Haplogroup_Y"
  28. "Haplogroup_Z"