ہیپلو گروپ ایل (ایم ٹی ڈی این اے) انسانی مائٹو کونڈریل ڈی این اے میں پائے جانے والے جینوں کے گروہوں میں سے ایک ہے۔ یہ تمام موجودہ انسانوں کے سب سے زیادہ آبائی مائٹوکونڈریل نسب کی نمائندگی کرتا ہے، جسے "مائٹوکونڈریل حوا" بھی کہا جاتا ہے۔

ہیپلو گروپس سو فیصد درست نتیجہ نہیں دیتے، ہیپلو گروپ پر بھی کام جاری ہے بہرحال اس سے کافی کچھ تحقیق میں مدد سکتی ہے، [1]

ہیپلو گروپ ایل
وقت آغاز اندازہً 230- 150 kya
محل آغاز اندازہً مشرقی افریقہ
سلف
نسل L0, L1-6
میوٹیشن

ابتدا

ترمیم

اس کی ابتدا افریقہ میں سمجھی جاتی ہے، وہ تغیرات جو ہیپلو گروپ L کے بنیادی نسبوں کی شناخت کے لیے استعمال ہوتے ہیں، قدیم ہیں اور 150,000 سال پرانے ہو سکتے ہیں۔ ان نسبوں کی وقت کی گہرائی میں جھنکنا مشکل ہے یعنی افریقہ کے اندر اس ہیپلو گروپ کا ڈھانچہ پیچیدہ ہے اور، فی الحال، کم سمجھا جاتا ہے۔

پھیلاو

ترمیم

ہیپلو گروپ L بنیادی طور پر ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ ساتھ مشرق وسطیٰ اور کبھی کبھار یورپ میں، خاص طور پر بحیرہ روم کے ممالک میں پایا جاتا ہے۔


ہیپلوگروپ L MtDNA کی تعدد کا جدول

ترمیم
آبادی تعدد نمبر سورس ذیلی قسمیں

مزید پڑھیے

ترمیم

A

ہیپلو گروپ A (mtDNA)[2]

B

ہیپلو گروپ B (mtDNA)[3]

C

ہیپلو گروپ C (mtDNA)[4]

ہیپلو گروپ CZ (mtDNA)[5]

D

ہیپلو گروپ D (mtDNA)[6]

E

ہیپلو گروپ E (mtDNA)[7]

F

ہیپلو گروپ F (mtDNA)[8]

G

ہیپلو گروپ G (mtDNA)[9]

H

ہیپلو گروپ H (mtDNA)[10]

ہیپلو گروپ H5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ H10e (mtDNA)

ہیپلو گروپ HV (mtDNA)

I

ہیپلو گروپ I (mtDNA)[11]

ہیپلو گروپ IWX (mtDNA)

J

ہیپلو گروپ J (mtDNA)[12]

ہیپلو گروپ JT (mtDNA)


K

ہیپلو گروپ K (mtDNA)[13]

ہیپلو گروپ K1a1b1a (mtDNA)

L

ہیپلو گروپ L (mtDNA)[14]

ہیپلو گروپ L0 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L1 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L2 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L3 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4a (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4b (mtDNA)

ہیپلو گروپ L5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L6 (mtDNA)

M

ہیپلو گروپ M (mtDNA)[15]

ہیپلو گروپ M8 (mtDNA)


ہیپلو گروپ M30 (mtDNA)

N

ہیپلو گروپ N (mtDNA)[16]

ہیپلو گروپ N1a (mtDNA)

O

ہیپلو گروپ O (mtDNA)[17]

P

ہیپلو گروپ P (mtDNA)[18]

Q

ہیپلو گروپ Q (mtDNA)[19]

R

ہیپلو گروپ R (mtDNA)[20]

ہیپلو گروپ R0 (mtDNA)

S

ہیپلو گروپ S (mtDNA)[21]

T

ہیپلو گروپ T (mtDNA)[22]

U

ہیپلو گروپ U (mtDNA)[23]

V

ہیپلو گروپ V (mtDNA)[24]

W

ہیپلو گروپ W (mtDNA)[25]

X

ہیپلو گروپ X (mtDNA)[26]

Y

ہیپلو گروپ Y (mtDNA)[27]

Z

ہیپلو گروپ Z (mtDNA)[28]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mutation" 
  2. "Haplogroup_A" 
  3. "Haplogroup_B" 
  4. "Haplogroup_C" 
  5. "Haplogroup_CZ" 
  6. "Haplogroup_D" 
  7. "Haplogroup_E" 
  8. "Haplogroup_F" 
  9. "Haplogroup_G" 
  10. "Haplogroup_H" 
  11. "Haplogroup_I" 
  12. "Haplogroup_J" 
  13. "Haplogroup_K" 
  14. "Macro-haplogroup_L" 
  15. "Haplogroup_M" 
  16. "Haplogroup_N" 
  17. "Haplogroup_O" 
  18. "Haplogroup_P" 
  19. "Haplogroup_Q" 
  20. "Haplogroup_R" 
  21. "Haplogroup_S" 
  22. "Haplogroup_T" 
  23. "Haplogroup_U" 
  24. "Haplogroup_V" 
  25. "Haplogroup_W" 
  26. "Haplogroup_X" 
  27. "Haplogroup_Y" 
  28. "Haplogroup_Z"