ہیپلو گروپ ٹی (ایم ٹی ڈی این اے) انسانی مائٹو کونڈریل ڈی این اے میں پائے جانے والے جینوں کے گروہوں میں سے ایک ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا تقریباً 25,100 سال قبل مشرق قریب میں ہوئی تھی۔ ہیپلو گروپ ٹی، ٹی ون کا آغاز مڈل ایسٹ سے ہوا تھا، [1]

ہیپلو گروپس سو فیصد درست نتیجہ نہیں دیتے، ہیپلو گروپ پر بھی کام جاری ہے بہرحال اس سے کافی کچھ تحقیق میں مدد سکتی ہے، [2]

ہیپلو گروپ ٹی
وقت آغاز اندازہً 25,149 ± 4,668
محل آغاز اندازہً مشرق قریب
سلف JT
نسل T1[3] اور T2[4]
میوٹیشن G709A, G1888A, A4917G, G8697A, T10463C, G13368A, G14905A, A15607G, G15928A, C16294T

ابتدا ترمیم

مائٹو کونڈریل کلیڈ T ہیپلو گروپ JT سے ماخوذ ہے، جس نے ایم ٹی ڈی این اے ہیپلو گروپ J کو بھی جنم دیا ہے۔ T میٹرنل کلیڈ کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ مشرق قریب سے نکلا ہے (برمیشیوا 2002)۔


پھیلاو ترمیم

بیسل ہیپلو گروپ T* الجزائر کے لوگوں میں اوران (1.67%) اور ریگوبیٹ صحراوی (0.93%) میں پایا جاتا ہے۔[1] یہ سقوتری (1.2%) میں بھی پایا جاتا ہے۔

ہیپلو گروپ T پورے مغربی اور وسطی ایشیا اور یورپ میں کم تعدد والے ہیپلو گروپ پر موجود ہے، جس میں پھیلاؤ کی مختلف ڈگریاں ہیں اور یقینی طور پر آس پاس کے علاقوں کے دوسرے گروہوں میں موجود ہو سکتا ہے۔ T تقریباً 10% مقامی یورپیوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ جدید دور کے ایرانیوں میں بھی عام ہے۔


ہیپلوگروپ ایف MtDNA کی تعدد کا جدول ترمیم

آبادی تعدد نمبر سورس ذیلی قسمیں

مزید پڑھیے ترمیم

A

ہیپلو گروپ A (mtDNA)[5]

B

ہیپلو گروپ B (mtDNA)[6]

C

ہیپلو گروپ C (mtDNA)[7]

ہیپلو گروپ CZ (mtDNA)[8]

D

ہیپلو گروپ D (mtDNA)[9]

E

ہیپلو گروپ E (mtDNA)[10]

F

ہیپلو گروپ F (mtDNA)[11]

G

ہیپلو گروپ G (mtDNA)[12]

H

ہیپلو گروپ H (mtDNA)[13]

ہیپلو گروپ H5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ H10e (mtDNA)

ہیپلو گروپ HV (mtDNA)

I

ہیپلو گروپ I (mtDNA)[14]

ہیپلو گروپ IWX (mtDNA)

J

ہیپلو گروپ J (mtDNA)[15]

ہیپلو گروپ JT (mtDNA)


K

ہیپلو گروپ K (mtDNA)[16]

ہیپلو گروپ K1a1b1a (mtDNA)

L

ہیپلو گروپ L (mtDNA)[17]

ہیپلو گروپ L0 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L1 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L2 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L3 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4a (mtDNA)

ہیپلو گروپ L4b (mtDNA)

ہیپلو گروپ L5 (mtDNA)

ہیپلو گروپ L6 (mtDNA)

M

ہیپلو گروپ M (mtDNA)[18]

ہیپلو گروپ M8 (mtDNA)


ہیپلو گروپ M30 (mtDNA)

N

ہیپلو گروپ N (mtDNA)[19]

ہیپلو گروپ N1a (mtDNA)

O

ہیپلو گروپ O (mtDNA)[20]

P

ہیپلو گروپ P (mtDNA)[21]

Q

ہیپلو گروپ Q (mtDNA)[22]

R

ہیپلو گروپ R (mtDNA)[23]

ہیپلو گروپ R0 (mtDNA)

S

ہیپلو گروپ S (mtDNA)[24]

T

ہیپلو گروپ T (mtDNA)[25]

U

ہیپلو گروپ U (mtDNA)[26]

V

ہیپلو گروپ V (mtDNA)[27]

W

ہیپلو گروپ W (mtDNA)[28]

X

ہیپلو گروپ X (mtDNA)[29]

Y

ہیپلو گروپ Y (mtDNA)[30]

Z

ہیپلو گروپ Z (mtDNA)[31]

حوالہ جات ترمیم

  1. "آغاز ٹی ون" 
  2. "Mutation" 
  3. "ٹی ون" 
  4. "آغاز ٹی" 
  5. "Haplogroup_A" 
  6. "Haplogroup_B" 
  7. "Haplogroup_C" 
  8. "Haplogroup_CZ" 
  9. "Haplogroup_D" 
  10. "Haplogroup_E" 
  11. "Haplogroup_F" 
  12. "Haplogroup_G" 
  13. "Haplogroup_H" 
  14. "Haplogroup_I" 
  15. "Haplogroup_J" 
  16. "Haplogroup_K" 
  17. "Macro-haplogroup_L" 
  18. "Haplogroup_M" 
  19. "Haplogroup_N" 
  20. "Haplogroup_O" 
  21. "Haplogroup_P" 
  22. "Haplogroup_Q" 
  23. "Haplogroup_R" 
  24. "Haplogroup_S" 
  25. "Haplogroup_T" 
  26. "Haplogroup_U" 
  27. "Haplogroup_V" 
  28. "Haplogroup_W" 
  29. "Haplogroup_X" 
  30. "Haplogroup_Y" 
  31. "Haplogroup_Z"