یان (آن-شی)

چینی ریاست (756-763)، تانگ خاندان کے خلاف بغاوت کے طور پر قائم ہوئی۔

یان (انگریزی: Yan) (چینی: ; پینین: Yān) چین کی ایک خاندانی ریاست تھی جو 756ء میں سابق تانگ خاندان جنرل آن لو شان نے بغاوت کے بعد قائم کی تھی۔

یان
Yan
756–763
دار الحکومتلوویانگ (756–757)
Yecheng (757–759)
بیجنگ (759)
لوویانگ (759–762)
عمومی زبانیںچینی زبان
مذہب
بدھ مت، تاؤ مت، کنفیوشس مت، چینی لوک مذہب
حکومتبادشاہت
شہنشاہ 
• 756–757
آن لو شان، پہلا
• 757–759
An Qingxu، دوسرا
• 759–761
Shi Siming، تیسرا
• 761–763
Shi Chaoyi، چوتھا
تاریخی دورآن لو شان بغاوت
• 
فروری 5 756
• 
763
کرنسیChinese coin، Chinese cash
ماقبل
مابعد
تانگ خاندان
تانگ خاندان
موجودہ حصہچین

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم