یاوان بن یافث
یاوان بن یافث یا یونان بن یافت، پورا نام یاوان بن یافث بن نوح۔ آپ یافث کے بیٹے اور نوح کے پوتے تھے۔ آپ کے نام ہی کی وجہ سے یونان ملک کا نام پڑا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ آپ کے ایک بیٹے، جس کا نام بطلیموس نے القانون میں فیلفوس بتایا ہے، یونان ملک کا پہلا بادشاہ بنا اور اپنی سلطنت کا نام یونان رکھا۔ آپ کے بیٹے کی بنائی ہوئی سلطنت کا شمار دنیا میں بنائی جانے والی شروعات کی سلطنتوں میں ہوتا ہے۔ بطلیموس نے مزید لکھا ہے کہ فیلفوس ایک جابر اور سرکش آدمی تھا اور اس نے سات سال تک بادشاہت کی۔[3]
یاوان بن یافث | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
اولاد | الیسہ بن یاوان [1]، کٹیم بن یاوان [1]، دودانیم بن یاوان [1] |
والد | یافث [2] |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Genesis — باب: 4 — فصل: 10
- ↑ عنوان : Genesis — باب: 2 — فصل: 10
- ↑ تاریخ الیعقوبی، ابن یعقوب، ج- 1، ص- 209