یحیی بن منصور قاضی
یحییٰ بن منصور بن یحییٰ بن عبد الملک قاضی ابو محمد نیشاپوری، جرودی (وفات :361ھ) وہ نیشاپور کے قاضی اور ثقہ حدیث نبوی کے راویوں میں سے تھے ، [1] وہ حدیث میں بہت زیادہ ماہر تھے۔ آپ نے دس سال تک قاضی کا عہدہ سنبھالا ۔اور وہ اپنی عدلیہ میں قابل تعریف ، لائق تحسین تھے، اور وہ اپنے زمانے میں نیشاپور کے جدت پسند تھے، آپ کی وفات 351ھ ہجری میں ہوئی۔ [2]
محدث | |
---|---|
یحیی بن منصور قاضی | |
معلومات شخصیت | |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | نیشاپور |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
ابن حجر کی رائے | امام ، الحافظ ، قاضی نیشاپور |
ذہبی کی رائے | قاضی نیشاپور ، امام ، الحافظ |
استاد | ابو مسلم الکجی |
نمایاں شاگرد | حاکم نیشاپوری |
پیشہ | محدث ، منصف |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیم- علی بن عبد العزیز بغوی،
- ابو مسلم الکجی،
- احمد بن سلمہ،
- محمد بن عمرو قشمرد، اور کئی دوسرے محدثین۔
تلامذہ
ترمیم- الحاکم نیشاپوری ،
- یحییٰ مزکی،
- ابو سعد عبدالملک بن ابی عثمان زاہد،
- ان کی اولاد عنبر بن طیب، اور دیگر محدثین ۔
وفات
ترمیمآپ نے 351ھ میں نیشاپور میں وفات پائی ۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "موسوعة الحديث : يحيى بن منصور بن يحيى بن عبد الملك"۔ hadith.islam-db.com۔ مورخہ 27 يناير 2020 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-03
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|archive-date=
(معاونت) - ^ ا ب "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة العشرون - يحيى بن منصور- الجزء رقم16"۔ islamweb.net (عربی میں)۔ مورخہ 12 نوفمبر 2020 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-03
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|archive-date=
(معاونت)