یربعام
یربعام بن نباط ( عبرانی: ירבעם בן נבט) شمالی سلطنت اسرائیل کا پہلا بادشاہ تھا ۔ جس کا ذکر کتاب سلاطین میں کیا گیا ہے۔ اس کا دور حکومت 22 سال تک جاری رہا، 922 ق م تا 901 ق م تک کا دورانیہ تھا ۔یرُبعام نے سونے کے دو بچھڑے بنائے اور لوگوں سے کہا، ”تمہارا یروشلم جانا بہت ضروری ہے۔ اور کہا اے اسرائیل، اپنے معبود کو دیکھ جو تمہیں ملک مصر سے نکال لائے۔ اور ایک کو بیت ایل میں اور دوسرے کو دان میں رکھا ۔ [1] [2]
یربعام | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(توراتی عبرانی میں: יָרָבְעָם) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 10ویں صدی ق م مملکت اسرائیل |
||||||
تاریخ وفات | سنہ 910 ق مء | ||||||
شہریت | مملکت اسرائیل | ||||||
اولاد | ناداب | ||||||
مناصب | |||||||
بادشاہ اسرائیل | |||||||
برسر عہدہ 931 ق.م – 909 ق.م |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | گورنر | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Study dictionary: Jeroboam"۔ NeXtBible Learning Environment۔ 15 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "IDDO - JewishEncyclopedia.com"۔ www.jewishencyclopedia.com۔ 16 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | مملکت اسرائیل 931–910 BCE |
مابعد |