ناداب، ملک اسرائیل (عربی میں : נָדָב) وہ اسرائیل کی شمالی سلطنت کا دوسرا بادشاہ تھا اور وہ یربعام اول کا بیٹا تھا ۔

ناداب
(توراتی عبرانی میں: נָדָב ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 10ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 10ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یربعام   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بادشاہ اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
910 ق.م  – 909 ق.م 
یربعام  
 
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ناداب آسا کے دوسرے سال اسرائیل کا بادشاہ بنا اور اس نے دو سال تک حکومت کی۔ ولیم فاکس ویل البرائٹ نے اپنے دور حکومت کی تاریخ 901 سے 900 قبل مسیح جبکہ ایڈون تھیل نے 910 سے 909 قبل مسیح تک بتائی۔ [1][2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. 1 Kings 15:25
  2. "Nadav", Jewish Encyclopedia آرکائیو شدہ 2019-03-27 بذریعہ وے بیک مشین
  3. Edwin Thiele, The Mysterious Numbers of the Hebrew Kings, (1st ed.; New York: Macmillan, 1951; 2d ed.; Grand Rapids: Eerdmans, 1965; 3rd ed.; Grand Rapids: Zondervan/Kregel, 1983).
ماقبل  مملکت اسرائیل
910–909 BCE
مابعد