توراتی عبرانی (انگریزی: Biblical Hebrew؛ عبرانی: עִבְרִית מִקְרָאִית‎‎ Ivrit Miqra'it یا לְשׁוֹן הַמִּקְרָא Leshon ha-Miqra) جسے کلاسیکی عبرانی (انگریزی: Classical Hebrew) بھی کہا جاتا ہے، قدیم عبرانی کی ایک قسم کنعانی سامی زبان ہے جو دریائے اردن کے مغربی اور بحیرہ روم کے مشرقی علاقہ میں آباد بنی اسرائیل کے علاقے میں بولی جاتی تھی۔

توراتی عبرانی
Biblical Hebrew
Classical Hebrew
שְֹפַת כְּנַעַן ,יְהוּדִית ,(לָשׁוֹן) עִבְרִית ,לְשׁוֹן הַקֹּדֶשׁ
علاقہمملکت اسرائیل
مملکت یہوداہ
مملکت اسرائیل
حشمونی سلطنت
Global (as a لسان القدس for Judaism)
دورattested from the 10th century BCE; developed into مشنائی عبرانی after the Jewish–Roman wars in the first century CE
Proto-Canaanite / Phoenician alphabet
قدیم نویسی-عبرانی حروف تہجی
عبرانی حروف تہجی
Samaritan alphabet
زبان رموز
آیزو 639-3کوئی ایک:
hbo
smp – سامری عبرانی
hbo
 smp
گلوٹولاگanci1244  Ancient Hebrew[1]
sama1313  Samaritan[2]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Ancient Hebrew"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Samaritan"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری