یزید بن ابی حکیم بن یزید (وفات :220ھ) بن مالک کنانی عدنی حدیث نبوی کے راویوں میں سے ہیں اور وہ صدوق درجہ کے راوی ہیں اور ان کی حدیث حسن لذاتہ ہوتی ہے ۔ آپ کی وفات دو سو بیس (220ھ) میں ہوئی ہے۔ [1]

محدث
یزید بن ابی حکیم
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش مدینہ منورہ
شہریت خلافت عباسیہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
ابن حجر کی رائے صدوق
ذہبی کی رائے صدوق
استاد سفیان ثوری ، مالک بن انس
نمایاں شاگرد اسحاق بن راہویہ ، عبد بن حميد
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم
  • سفیان ثوری،
  • حکم بن ابان،
  • زمعہ بن صالح،
  • امام مالک بن انس۔

تلامذہ

ترمیم

اس کی سند پر:

  • اسحاق بن راہویہ،
  • عبد بن حمید،
  • احمد بن منصور رمادی،
  • الکدیمی، اور دیگر۔[1]

جراح اور تعدیل

ترمیم

وفات

ترمیم

آپ نے 220ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "موسوعة الحديث : يزيد بن أبي حكيم بن يزيد بن مليك"۔ hadith.islam-db.com۔ مورخہ 2021-06-01 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-01
  2. "ص227 - كتاب تاريخ الإسلام ت بشار - خ ت ن ق يزيد بن أبي حكيم الكناني العدني - المكتبة الشاملة الحديثة"۔ al-maktaba.org۔ مورخہ 2021-06-01 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-01