یزید بن ثعلبہ
یزید بن ثعلبہ غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا پورا نسب يزيد بن ثعلبہ بن خزمہ بن اصرم بن عمرو بن عمارة بن مالك بن عمرو بن بثيرہ ابن مشنوء بن القشر بن تميم بن عوذ مناة بن ناج بن تيم بن اراشة بن عامر بن عبيلہ بن قسميل ابن فران بن بلی البلوی، حليف بنی سالم بن عوف بن الخزرج ہے ،کنت ابو عبد الرحمن یا ابو عبد اللہ تھی ان کے بھائی کا نام بحاث بن ثعلبہ تھا بیعت عقبہ اولیٰ و بیعت عقبہ ثانیہ میں موجود تھے [1] [2]
یزید بن ثعلبہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ احد |
درستی - ترمیم |