یش جوہر
بالی وڈ کے پروڈیوسر۔ ایک فوٹوگرافر کی حیثیت سے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا اور مختلف ہدایتکاروں کے ساتھ ایک جونئیر حیثیت میں زینہ بہ زینہ آ گے بڑھتے ہوئے 1976 میں انھوں نے دھرما پروڈکشن کے نام سے اپنا ادارہ قائم کیا اور سب سے پہلے ’ دوستانہ‘ بنائی جو سپر ہٹ رہی۔ ’ کبھی خوشی کبھی غم‘، ’ کچھ کچھ ہوتا ہے‘ اور ’ کل ہو نہ ہو‘ جیسی سپر ہٹ فلموں کے پروڈیوسر بھی رہے۔ ان کے نوجوان صاحبزادے کرن جوہر ایک کامیاباسکرپٹ رائٹر اور ڈائریکٹر ہیں۔ اور بہت کم عمری میں ’کبھی خوشی کبھی غم‘ اور ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ جیسی فلموں کی ہدایت کاری کر چکے ہیں۔کینسر کے موذی مرض کی وجہ سے انتقال ہوا۔
یش جوہر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 ستمبر 1929ء [1] امرتسر |
وفات | 26 جون 2004ء (75 سال)[1] ممبئی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت |
اولاد | کرن جوہر |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ساز |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Yash-Johar — بنام: Yash Johar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017