کرن جوہر
بھارتی فلم اداکار، ہدایتکار، پس منظر نوشت اور پروڈیوسر
کرن جوہر ایک بھارتی ہدایت کار، پیش کار، اداکار، اسکرین پلے رائیٹر اور ٹی وی میزبان ہے۔ کرن جوہر 25 مئی 1972ء کو یش جوہر اور ہیرو یش جوہر کے ہاں پیدا ہوا۔ اس کی پروڈکشن کمپنی کا نام دھرما پروڈکشنز ہے اور بالی وڈ کی کئی کامیاب ترین فلموں کا سہرا اس کے سر ہے۔
کرن جوہر करण जौहर | |
---|---|
(انگریزی میں: Karan Johar) | |
کرن جوہر
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | کرن دھرم کاما جوہر |
پیدائش | 25 مئی 1972ء ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
شہریت | ![]() |
والدین | یش جوہر ہیرو یش جوہر |
والد | یش جوہر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایچ آر کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس |
پیشہ | اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، سکرین رائٹر، تصویر ڈیزائنر، ٹیلی ویژن میزبان |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
کارہائے نمایاں | کچھ کچھ ہوتا ہے |
اعزازات | |
![]() فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:مائی نیم اِز خان) (2011)[2] فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:کچھ کچھ ہوتا ہے) (1999)[3] |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ https://pib.gov.in/newsite/PrintRelease.aspx?relid=197647 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2020
- ↑ ALL FILMFARE AWARDS WINNERS — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2021 — سے آرکائیو اصل — باب: Filmfare winners of the year 2011
- ↑ ALL FILMFARE AWARDS WINNERS — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2021 — سے آرکائیو اصل — باب: Filmfare winners of the year 1999