یش دیال
یش ڈے یادیو (پیدائش: 13 دسمبر 1997ء) ایک ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو مقامی کرکٹ میں اتر پردیش اور انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرتا ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم باؤلر ہے۔ [1]اس نے 21 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں اتر پردیش کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] اس نے 1 نومبر 2018ء کو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں اترپردیش کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [3] انھوں نے 21 فروری 2019ء کو 2018-19ء سید مشتاق علی ٹرافی میں اترپردیش کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [4]فروری 2022ء میں انھیں گجرات ٹائٹنز نے 2022ء کے انڈین پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ کے لیے نیلامی میں خریدا۔ [5] [6] اس نے اپنا آئی پی ایل ڈیبیو 13 اپریل 2022ء کو راجستھان رائلز کے خلاف کیا۔ [7]
فائل:Yash Dayal.jpeg | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | الہ آباد، اتر پردیش، بھارت | 13 دسمبر 1997
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز |
حیثیت | گیند باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2018– تاحال | اتر پردیش |
2022 | گجرات ٹائٹنز (اسکواڈ نمبر. 133) |
ماخذ: کرک انفو، 14 اپریل 2021ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Yash Dayal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2018
- ↑ "Elite, Group B, Vijay Hazare Trophy at Delhi, Sep 21 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2018
- ↑ "Elite, Group C, Ranji Trophy at Kanpur, Nov 1-4 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2018
- ↑ "Group E, Syed Mushtaq Ali Trophy at Delhi, Feb 21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2019
- ↑ "IPL 2022 auction: The list of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2022
- ↑ "Meet Yash Dayal, The Uncapped Fast Bowler Bought by Gujarat Titans For Rs 3.2 Crore"۔ News18۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2022
- ↑ Hemant Brar (14 April 2022)۔ "Hardik brings the thrill as Titans top table"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2022