یعقوب بن طلحہ بن عبید اللہ
یعقوب بن طلحہ بن عبید اللہ (وفات: 63ھ) ان کے والد صحابی طلحہ بن عبید اللہ تھے، جن کا شمار عشرہ مبشرہ صحابہ میں ہوتا ہے ۔
یعقوب بن طلحہ بن عبید اللہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
والد | طلحہ بن عبید اللہ |
بہن/بھائی | محمد بن طلحہ ، عمران بن طلحہ بن عبید اللہ ، موسی بن طلحہ بن عبید اللہ ، اسحاق بن طلحہ بن عبید اللہ ، ام اسحاق بنت طلحہ ، عائشہ بنت طلحہ ، زکریا بن طلحہ ، یوسف بن طلحہ ، عیسی بن طلحہ بن عبید اللہ |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمیعقوب بن طلحہ بن عبید اللہ بن عثمان بن عمرو بن کعب بن سعد کا تعلق قریش کے بنو تیم بن مرہ سے ہے اور ان کی والدہ ام ابان بنت عتبہ بن ربیعہ بن عبد شمس بن عبد مناف ہیں۔ یعقوب بن طلحہ اپنی سخاوت اور فیاضی کے لیے مشہور تھے۔ آپ کو سنہ 63ھ میں واقعۂ حرہ شہید کیا گیا۔ ان کا ایک بیٹا یوسف ہے، ان کی بیوی ام حمید بنت عبدالرحمن بن عبداللہ بن ابی ربیعہ بن مغیرہ مخزومیہ تھیں۔طلحہ اور ان کی بیوی ام الحلاس، عبداللہ بن عیاش بن ابی ربیعہ بن مغیرہ کی بیٹی، اور اسماعیل اور اسحاق، جو اپنے والد کی زندگی میں فوت ہو گئے تھے۔ اور ابوبکر ان کی بیوی جعدہ بنت اشعث سے تھے ۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الطبقات الكبرى لابن سعد - ترجمة يعقوب بن طلحة آرکائیو شدہ 2016-09-21 بذریعہ وے بیک مشین [مردہ ربط]