یعقوب لیث صفاری یا یعقوب بن اللیث بن الصفار (پیدائشی نام رادمان پور ماہک) ایک فارسی النسل کسیرا[2] (صفار) جو سیستان کی صفاری سلطنت کے بانی تھے۔ اپنے عہد میں انھوں نے عظیم تر فارس کا زیادہ تر حصہ فتح کیا، جو موجودہ ایران، افغانستان، ازبکستان، پاکستان کے مغربی علاقے،[3][4] ترکمانستان، تاجکستان اور عراق کا کچھ حصہ ہے۔

یعقوب لیث صفاری
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 اکتوبر 840ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 جون 879ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گندی شاپور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان صفاری خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صفاری سلطنت کا امیر (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
861  – 879 
 
عمرو لیث  
دیگر معلومات
پیشہ کسیرا ،  حاکم ،  عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://pantheon.world/profile/person/Ya'qub_ibn_al-Layth_al-Saffar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. "The provincial Persian Ya'kub, on the other hand, rejoiced in his plebeian origins, denounced the Abbasids as usurpers, and regarded both the caliphs and such governors from aristocratic Arab families as the Tahirids with contempt". – Ya'kub b. al-Layth al Saffar, C.E. Bosworth, The Encyclopaedia of Islam, Vol. XI, p 255
  3. "Yaʿqūb ibn Layth al-Ṣaffār"۔ انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا آن لائن۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-07-15
  4. "Saffarid Dynasty"۔ انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا آن لائن۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-07-15