ینبع الصناعیہ
ینبع الصناعیہ سعودی عرب کا ایک رہائشی علاقہ جو صوبہ المدینہ میں واقع ہے۔ جدہ شہر سے 350 کلومیٹر دور شمال مغرب میں واقع یہ ایک سیاحتی اور صنعتی شہر ہے۔
ینبع الصناعیہ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | سعودی عرب [1] |
تقسیم اعلیٰ | المدينہ علاقہ |
متناسقات | 24°00′00″N 38°14′00″E / 24°N 38.2333°E |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 104625 |
درستی - ترمیم |
ینبع ایک خاموش شہر ہے جو بحیرہ احمر کے نزدیک واقع ہے۔ یہ جدہ سے تقریبًا تین گھنٹے کار کے سفر سے پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ ایک عظیم بندرگاہ ہے اور متصلہ شہر تیزی سے صنعتی ترقی کے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے۔
اس شہر کو صنعتی مرکز بنانے کا عمل کوئی 35 سال پہلے شروع ہوا اور یہ دوسرے مرحلے میں ہے۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ ینبع الصناعیہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء
- ↑ http://www.expatarrivals.com/article/the-pros-and-cons-of-living-in-yanbu-saudi-arabia
|
|