یودھ (ٹی وی سیریز)
یودھ (انگریزی: Yudh) ریبھو داس گپتا اور دیپتی کلوانی کی ہدایت کاری میں بننے والی ایک بھارتی ٹیلی ویژن کی نفسیاتی تھرلر منی سیریز ہے جس میں امیتابھ بچن نے اداکاری کی ہے۔ [1][2]
یودھ | |
---|---|
ہدایت کار | |
اداکار | امتابھ بچن |
صنف | ایل جی بی ٹی متعلقہ ٹیلی ویژن سیریل |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
اسٹوڈیو | |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt3770660 | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Yudh to replace Bade Achhe Lagte Hain"۔ Hindustan Times۔ 4 جولائی 2014۔ 2014-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-06
- ↑ Goyal, Divya; Sharma, Sarika (1 جون 2014). "Watch: Amitabh Bachchan battles world, himself in TV show 'Yudh'". The Indian Express (انگریزی میں). Retrieved 2021-03-02.