یوسف خان (پاکستانی سیاستدان)

یوسف خان، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

یوسف خان (پاکستانی سیاستدان)
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

خان نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-36 ہنگو-کم-اورکزئی سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 73,076 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے عبید اللہ نے 34,324 ووٹ حاصل کیے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-36 - Hangu Orkzai 1"۔ Dunya News۔ 9 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2024