این اے-36 (ہنگو مع اورکزئی)
حلقہ این اے-36 (ہنگو مع اورکزئی) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔42 اور پی ایف۔43۔
این اے۔36 (ہنگو۔مع۔اورکزئی) NA-36 Hangu-cum-Orakzai | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ہنگو اور ضلع اورکزئی |
ووٹر | 556,060 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔16 (ہنگو) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے اخونزادہ محمد صادق نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- عوامی نیشنل پارٹی کے سید حیدر علی شاہ نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 214,703
- صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
سید ابن علی | پاکستان پیپلز پارٹی |
خیال زمان | پاکستان تحریک انصاف |
ملک خالد نعیم | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
محمد اسلم | جماعت اسلامی |
سید حیدر علی شاہ | عوامی نیشنل پارٹی |
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
خیال زمان | پاکستان تحریک انصاف | 23909 |
مولانا میاں حسین جلالی | جمعیت علمائے اسلام ف | 21031 |
ملک خالد نعیم | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 5313 |
پاکستان تحریک انصاف کے خیال زمان نے 23909 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013