یوسف شاہ چک ( پیدائش 1545ء - 22 ستمبر 1592ء) کشمیر کے چوتھے چک سلطان تھے جس نے 1578ء سے 1586ء تک حکومت کی۔