یوسف گوٹھ (انگریزی: Yousuf Goth) کراچی سندھ پاکستان کے گڈاپ ٹاؤن کا ایک علاقہ ہے۔[1] یوسف گوٹھ میں کئی نسلی گروہ ہیں جن میں مہاجر، ہندکو (ہزارہ، سندھی، کشمیری، سرائیکی، پشتون ،بلوچ براہوئی، میمن، پنجابی، بوہرہ، اسماعیلی وغیرہ شامل ہیں۔ آبادی کا 99%سے زیادہ حصہ مسلمان ہے۔

یوسف گوٹھ
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 24°52′00″N 67°16′00″E / 24.866666666667°N 67.266666666667°E / 24.866666666667; 67.266666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

24°52′N 67°16′E / 24.867°N 67.267°E / 24.867; 67.267