17 رمضان 2 ہجری بمطابق 13 مارچ 624ء کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی قیادت میں مسلمانوں اور مشرکین کے درمیاں میں مدینہ کے جنوب مغرب میں بدر نامی مقام پر ایک جنگ ہوئی، جس میں مسلمانوں کو مشرکین کے خلاف فتح نصیب ہوئی۔ اسی مناسبت سے 17 رمضان المبارک کو یوم الفرقان کہتے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. الرحيق المختوم، صفی الرحمٰن مبارک پوری، الناشر: دار الهلال - بيروت، الطبعة الأولى
  2. معجم اللغة العربية المعاصرة، أحمد مختار عبد الحميد عمر بمساعدة فريق عمل، عالم الكتب، الطبعة الأولى، 1429هـ-2008م