یونین کونسل بوچھال کلاں
یونین کونسل بوچھال کلاں تحصیل کلرکہار ، ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے۔خیرپور اس کا صدر مقام ہے۔
پوچھال کلاں ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر - 43 ہے)۔بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار میں شامل یو نین کو نسل ہے بوچھال کلاں کلر کہار شہر سے تقریبا 8 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب کی سمت واقع ہے ، بوچھال کلاں کے مغرب میں دھر کنہ ، بھلیاں ، پگتھا والی ، نور پور ، سیتھی ، شمال میں دیان ، میانی ، جھامرہ، بھسین ، پہاڑ خان ، کہوٹ ، مشرق میں بولہ ، گفانوالہ ، گا ہی ، ڈھوک محمد بخش ، بوچھال خورد جبکہ جنوب میں مکھیال ، سر کلاں اور لا پھی واقع ہیں