یونیورسٹی ٹیکنالوجی پیٹروناس

(انگریزی: PETRONAS University of Technology)

یونیورسٹی ٹیکنالوجی پیٹروناس
PETRONAS University of Technology  (زبان؟)
科技大学马来西亚国家石油公司  (چینی)
பெட்ரோனாஸ் தொழில்நுட்ப பல்கலைக்கழகம்  (تمل)
شعارEnergising Futures
قسمنجی جامعہ تحقیقی جامعہ
قیام10 January 1997
چانسلرعبداللہ احمد بداوی
وائس چانسلرProf. Dr. Mohamed Ibrahim Abdul Mutalib
Pro-ChancellorsTan Sri Sidek Hassan
Tan Sri Wan Zulkiflee Wan Ariffin
انڈر گریجویٹ6000
پوسٹ گریجویٹ1200
مقامسری اسکندر، ، ملائیشیا
کیمپس1000 acres (400 ha.)
رنگBlue sapphire اور پیتل
   
وابستگیاںASAIHL
ویب سائٹwww.utp.edu.my
پیٹروناس جامعہ ٹیکنالوجی

یونیورسٹی ٹیکنالوجی پیٹروناس یا پیٹروناس جامعہ ٹیکنالوجی (بھاسا مالے: Universiti Teknologi PETRONAS ) جس کو عرف عام میں یو ٹی پی بھی کہا جاتا ہے 1997 میں قائم ہوئی جب ملائیشیا کی حکومت نے پیٹروناس کو ایک جامعہ قائم کرنے کی دعوت دی-[1]

اس کا رقبہ 4 مربع کلومیٹر ہے اور یہ سری اسکندر، ترونو، پیراک، ملائیشیا میں واقع ہے-

تاریخ ترمیم

پیٹروناس جامعہ ٹیکنالوجی کو سابقہ ​​طور پر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی پیٹروناس کے نام سے جانا جاتا تھا-

سہولیات ترمیم

 
پیٹروناس جامعہ ٹیکنالوجی کی ایک جھیل

نیا تعلیمی کمپلیکس

کھیلوں کا کمپلیکس

انٹرنیٹ تک رسائی

تعلیم ترمیم

انڈرگریجویٹ

  • برقی و برقیاتی انجینئری
  • کیمیائی انجینئری
  • مدنی انجینئری
  • میکانیکی انجینئری
  • نفطی انجینئری
  • اطلاعاتی ٹیکنالوجی
  • کاروباری اطلاعاتی سسٹمز
  • نفطی زمینیاتی علوم

پوسٹ گريجُويٹ

  • برقی و برقیاتی انجینئری
  • کیمیائی انجینئری
  • مدنی انجینئری
  • میکانیکی انجینئری
  • نفطی انجینئری
  • اطلاعاتی ٹیکنالوجی
  • کاروباری اطلاعاتی سسٹمز
  • نفطی زمینیاتی علوم

اعزازات ترمیم

 
پیٹروناس جامعہ ٹیکنالوجی
  • آغا خان اعزاز برائے فن تعمیر
  • ایم ایس سی ملائشیا اعزاز

[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا
  2. "UTP"۔ 21 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2012 

بیرونی روابط ترمیم