یوکرینی سنیما
یوکرین کے سنیما کی اپنی تاریخ اور انفردیت رہی ہے۔ اس میں ماقبل اشتراکی دور، بالشویک انقلاب اور مابعد سوویت یونین الگ الگ ادوار کے صاف اثرات جھلکتے رہے ہیں اور سماج اور معاشی احوال کی صحیح تصویر پیش کرنے کی کوشش ہوتی رہی ہے۔
یوکرینی سنیما | |
---|---|
تعداد اسکرین | 2,332 (2011)[1] |
• فی کس | 5.6 فی 100,000 (2011ء)[1] |
بنیادی تقسیم کار | بی اے اینڈ ایچ 20.0% جیمینی فلمز 11.0% کینومانیا 7.0%[2] |
تیار فیچر فلمیں (2009)[3] | |
افسانوی | 5 |
اینیمیٹڈ | - |
دستاویزی | - |
تعداد حاضرین (2011)[4] | |
کل | 14,995,200 |
قومی فلمیں | 448,400 (3.0%) |
مجموعی باکس آفس (2011)[4] | |
کل | یو اے ایچ 345 ملین </noinclude> |
قومی فلمیں | یو اے ایچ 4.62 ملین </noinclude> (1.3%) |
لوگوں کی تفریح کی پیاس مٹانے کے علاوہ، یوکرینی سنیما نے اجتماعی قدروں اور مشترکہ زبان کے فروغ میں بھی کردار ادا کیا ہے- اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ممکن ہوا کہ علاقائی زبانوں میں سنیما کو آگے بڑھنے کا موقع ملا اور وہ بھی آرٹ کے مرکزی بہاؤ میں شامل ہو گئیں- سب سے بڑھ کر یہ کہ، یوکرینی فلمی صنعت نے اس پورے عرصے کے دوران جو اس کی تاریخ سے متعلق ہے، ایک متوازی سنیما کو پروان چڑھا کر بہت عزت کمائی-
سوویت یونین کے دور میں سب سے زیادہ بکنے والی یوکرینی فلمیں
ترمیمیوکرینی عنوان | انگریزی عنوان | سال | فروخت ٹکٹ (ملین) |
---|---|---|---|
НП – Надзвичайна пригода | Extraordinary Accident | 1959 | 47.5 |
У бій ідуть лише «старі» | Only Old Men Are Going to Battle | 1973 | 44.3 |
Вдалечінь від батьківщини | Far from the Motherland | 1960 | 42.0 |
Доля Марини | Marina's Destiny | 1954 | 37.9 |
Подвиг розвідника | Secret Agent | 1947 | 22.73 |
حکومت اور عوامی ادارے
ترمیمیوکرینی فلموں کی دیکھ ریکھ وزارت ثقافت، یوکرین اور یوکرینی ایسوسی ایشن آف سینیماٹوگرافرز کرتے ہیں۔
عالمی فلم فیسٹیولز میں یوکرینی سنیما
ترمیمیوکرینی سنیما کئی عالمی فلمی فیسٹیولز کا حصہ رہا۔ 2010ء میں پہلی بار یوکرین کی فلمیں کان فلم فیسٹیول میں بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئی تھیں۔[5]
مابعد سوویت یونین زوال کے زوال کے بعد کی فلمیں
ترمیمسوویت یونین کے زوال کے بعد کی فلموں میں زیادہ آزادی کا پہلو دیکھا گیا ہے۔ لوگ سیاسی، معاشی اور خاندانی موضوعات پر کھل کر فلمیں بنانے لگے ہیں۔ فلمیں میں انفرادیت، وطنیت اور علحدہ قوم پرستی کے کئی نئے موضوعات سامنے آئے ہیں۔ کامیڈی فلموں کے ساتھ کچھ سماجی اقدار منسلک ہوتی ہیں۔ فلم سازوں کو ایسی فلمیں بنانی چاہئیں جومعیاری مزاحیہ سے بھرپور ہوں اور بچے بھی اپنے ماں باپ کے ساتھ ان فلموں سے لطف اندوز ہو سکیں۔ ان میں کچھ مزاحیہ فلمیں تھی رہی ہیں۔ ان فلموں کے ساتھ کچھ سماجی اقدار بھی منسلک رہی ہیں۔ فلم ساز ایسی فلمیں بناتے ہیں جومعیاری مزاحیہ سے بھرپور ہیں اور ان میں سماج کی منظرکشی اور ایک اخلاقی پیام بھی ہے۔ ایک اور نمایاں پہلو خواتین کا کردار ہے جو حاشیے پر رہنے کی بجائے ایک فعال سماجی رکن، فرد خاندان اور بااثر شخصیت کی نمائندگی کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔ یہ یقینًا ثبوت ہے کہ خواتین برابری کے حقوق کے لیے کمربستہ ہیں اور ہر محاذ پر اپنی کارکردگی کے جوہر دکھا دے رہی ہیں۔
انعامات
ترمیم===رائج انعامات===* شیوچینکو قومی انعام، بہترین فنونِ مظاہرہ کے لیے * دوفژینکو اسٹیٹ پرائز آف یوکرین
- مولوڈسٹ بین الاقوامی انعام[6]* گولڈن ڈیوک انعام، اوڈیسا فلم فیسٹیول کا سب سے اہم انعام[7]
سابقہ انعامات
ترمیم- لینن کا کومسومول انعام (سابق سوویت دور میں)
نگارخانہ
ترمیم-
کیف کا ایک سنیماگھر
-
یوکرینی فلموں کی روداد 2012-13
-
یوکرینی فلم سے ماخوذ ایک تصویر
-
ایک یوکرینی اداکارہ
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Table 8: Cinema Infrastructure - Capacity"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013
- ↑ "Table 6: Share of Top 3 distributors (Excel)"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013
- ↑ "Table 1: Feature Film Production - Genre/Method of Shooting"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013
- ^ ا ب "Table 11: Exhibition - Admissions & Gross Box Office (GBO)"۔ UNESCO Institute for Statistics۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2013
- ↑ http://www.bbc.com/urdu/lg/entertainment/2010/05/100513_cannes_film_festival.shtml
- ↑ Regulations for Molodist festival آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ molodist.com (Error: unknown archive URL) (یوکرینی میں)
- ↑ [http://www.oiff.com.ua/jury.en.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ oiff.com.ua (Error: unknown archive URL) (انگریزی میں)
خارجی روابط
ترمیم- Ukrainian Film Club at Columbia University
- Ukrainian cinemaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ see-you.in.ua (Error: unknown archive URL)
- (Notable films and awards)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wnu-ukraine.com (Error: unknown archive URL)* Lviv Film Commissionآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ film.lviv.ua (Error: unknown archive URL)
- Ukrainian Film Commissionآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ filmcommission.org.ua (Error: unknown archive URL)
- Ukrainian Cinema Foundationآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ucf.org.ua (Error: unknown archive URL)
- Ukrainian cinema rises from the ashes
- Defining and Exploring Ukrainian Cinema
- International Film Guide. Ukraineآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ internationalfilmguide.com (Error: unknown archive URL)
- Scenes of belonging: cinema and the nationality question in Soviet Ukraine during the long 1960s
- History of Cinema in UKRAINEآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ filmbirth.com (Error: unknown archive URL)
- Kyiv National I. K. Karpenko-Kary Theatre, Cinema and Television Universityآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ knutkt.com.ua (Error: unknown archive URL)
- Ukrainian indie films portalآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ indie-movie.com.ua (Error: unknown archive URL)
- Cinemahall, International organization for informal film educationآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cinemahall.org.ua (Error: unknown archive URL)
- "Film" entry in Historical Dictionary of Ukraine, Ivan Katchanovski, Zenon E. Kohut, Bohdan Y. Nebesio, Myroslav Yurkevich, Scarecrow Press, 2013. ISBN 978-0-8108-7847-1