یہودی ریاضی دانوں کی فہرست
یہ یہودی ریاضی دانوں کی فہرست ہے بشمول ان ریاضی دانوں کے جو یہودی یا یہودی السنل ہیں۔[1]
- رابرٹ اومن، ریاضی دان اور نظریا ساز; نوبل انعام برائے معاشیات (2005ء)
- جورج کنٹور (1845–1918)، سیٹ نظریہ ساز[2]
- فیلکس ہاسڈارف، ٹوپولوجی[3]
- ابراہیم بن عزرا (1089–c.1167)، ریاضی دان اور ماہر فلکیات[4]
- اما نوئل لاسکر (1868–1941)، ریاضی دان اور شطرنج کھلاڑی[5]
- رینہارڈ سیلٹن (1930–2016)، ریاضی دان اور گیم نظریہ ساز; معاشیات میں نوبل انعام یافتہ (1994ء)
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- JYB = جیوش ایئر بک
- John J. O'Connor، Edmund F. Robertson، MacTutor History of Mathematics archive، یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز
ملاحظات
ترمیم- ↑ Setting the record straight about Jewish mathematicians in Nazi Germany, ہاریتز
- ↑ Tannery, Paul (1934) Memoires Scientifique 13 Correspondance، Gauthier-Villars, Paris, p. 306.
- ↑ "Archived copy"۔ 30 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2007
- ↑ Steinschneider, Abraham ibn Ezra, in Zeitschrift für Mathematik und Physik، xxv.، Supplement, pp. 28, 59.
- ↑ Hannak, J. (1959)۔ Emanuel Lasker: The Life of a Chess Master۔ Simon and Schuster۔ صفحہ: 266۔ ISBN 0-486-26706-7