11 مارچ

11 مارچ کے دن ہونے والے واقعات
(11مارچ سے رجوع مکرر)
9 مارچ 10 مارچ 11 مارچ 12 مارچ 13 مارچ

واقعات

ترمیم
  •   2008ء - لاہور میں دو خودکش کار بم حملہ، 24 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی۔
  • 2004ء میڈرڈ میں ٹرین بم دھماکا 170 ہلاک 500 زخمی [1]
  • 1988ء عراق ایران جنگ،ایران اور عراق شہری علاقوں پر گولہ باری بند کرنے پر رضامند ہوئے۔[2]
  • 1963ء صومالیہ نے برطانیہ سے سفارتی روابط منقطع کیے۔[2]
  • 1702ء لندن میں پہلا انگریزی زبان میں اخبار دی ڈیلی کورنٹ شائع کیا گیا۔[2]
  • 1669ء ٹلی میں آتش فشاں سے پندرہ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔[2]
  • 1302ء رومیو اور جولیٹ کی شادی کا دن۔ شیکسپیئر کے مطابق [2]

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم

تعطیلات و تہوار

ترمیم
  • 1990ء لیتھوینیا نے سوویت یونین سے آزادی کا اعلان کیا۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "ON THIS DAY" (انگریزی میں). BBC News.
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point