رابرٹ بوئل FRS [19] ( /bɔɪl/ ; 25 جنوری 1627 – 31 دسمبر 1691) ایک اینگلو-آئرش قدرتی فلسفی، کیمیا دان، طبیعیات دان، کیمیاء گر اور موجد تھا۔ بوائل کو آج بڑے پیمانے پر پہلا جدید کیمیا دان مانا جاتا ہے اور اسی لیے جدید کیمسٹری کے بانیوں میں سے ایک اور جدید تجرباتی سائنسی طریقہ کار کے علمبرداروں میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ اپنے قانون بوائل کے لیے سب سے زیادہ جانا جاتا ہے، جو گیس کے مطلق دباؤ اور حجم کے درمیان معکوس تناسب کے تعلق کو بیان کرتا ہے، جبکہ درجہ حرارت کو بند نظام کے اندر مستقل رکھا جائے۔ [20] ان کے کام، دی اسکیپٹیکل کیمسٹری The Skeptical Chymistry کو علم کیمیا کے میدان میں ایک بنیادی کتاب کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ وہ ایک متقی اور پرہیزگار اینگلیکن عیسائی تھا اور الہیات میں اپنی تحریروں کے لیے مشہور ہے۔

رابرٹ بوئل
(انگریزی میں: Robert Boyle ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 جنوری 1627ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 دسمبر 1691ء (64 سال)[3][4][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کاؤنٹی واٹرفرڈ [9]
انگلستان [9]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس روئل سوسائٹی
مادر علمی ایٹن کالج (1635–)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص رابرٹ ہک   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان [12][13][14]،  کیمیادان [12][15][14]،  فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [16][17]،  فرانسیسی ،  لاطینی زبان ،  آئرش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات دان ،  کیمیادان ،  فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت لندن ،  ایسٹ انڈیا کمپنی ،  جامعہ اوکسفرڈ [18]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں قانون بوائل   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر گلیلیو ،  رینے دیکارت ،  فرانسس بیکن ،  ابن طفیل   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک شیئر ہولڈر   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو   (1660)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119889796 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119889796 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Robert-Boyle — بنام: Robert Boyle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6x92k03 — بنام: Robert Boyle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10261 — بنام: Robert Boyle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Robert Boyle — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Boyle,_Robert — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/boyle-robert — بنام: Robert Boyle
  8. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бойль Роберт
  9. https://www.britannica.com/biography/Robert-Boyle
  10. ^ ا ب https://catalogues.royalsociety.org/CalmView/Record.aspx?src=CalmView.Persons&id=NA8137&pos=1
  11. Vere Claiborne Chappell (ed.), The Cambridge Companion to Locke, Cambridge University Press, 1994, p. 56.
  12. Ireland famous native sons and daughters
  13. Microbiographies—The Scientists Who Made Historyhttps://dx.doi.org/10.1002/047147603X.PART5
  14. Robert Boyle
  15. http://www.nndb.com/ancestry/936/000043807/
  16. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119889796 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/160402275
  18. Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=234534
  19. "Fellows of the Royal Society"۔ London: Royal Society۔ 16 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  20. Ira N. Levine (2008)۔ Physical chemistry (6th ایڈیشن)۔ Dubuque, IA: McGraw-Hill۔ صفحہ: 12۔ ISBN 9780072538625