12 ربیع الاول
واقعات
ترمیم- 1ھ ۔ حضور ﷺ مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ پہنچے ۔
- 11ھ ۔ مسلمانوں کی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ہاتھ بیعت ۔
- 562ھ ۔ شیرکوہ سلطان نور الدین زنگی کی جانب سے دو ہزار کا لشکر لے کر فتح مصر کے لی نکلے لیکن یہ حملہ خالی گیا ۔
- 1341ھ ۔ مصطفی کمال نے ترکی جمہوریت کے قیام کا اعلان کیا ۔
ولادت
ترمیم- خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم کی ولادت جمہور کے ہاں 12 ربیع الاوّل ہے
- 53 قبل ہجرت محمد ﷺ
- 1202ھ ۔ محمد بن علی سنوسی