1924 گرمائی اولمپکس (فرانسیسی:Les Jeux olympiques d'été de 1924)، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the VIII Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے آٹھویں اولمپکس تھے، جو فرانس کے شہر پیرس میں 1924ء میں 4 مئی تا 27 جولائی کے دوران منعقد ہوئے۔

تفصیل ترمیم

17 کھیلوں میں 126 مختلف مقابلے، 18 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 3,089 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 135 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 45 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 99 بنتی ہے۔ اس کے بعد فن لینڈ اور فرانس نے بالترتیب 14 اور 13 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 37 اور 38 تھی۔

تمغا جات ترمیم

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1   ریاستہائے متحدہ ||45||27||27||99
2   فن لینڈ ||14||13||10||37
3   فرانس (میزبان ملک) ||13||15||10||38
4   برطانیہ عظمی ||9||13||12||34
5   اطالیہ ||8||3||5||16
6   سوئٹزرلینڈ ||7||8||10||25
7   ناروے ||5||2||3||10
8   سویڈن ||4||13||12||29
9   نیدرلینڈز ||4||1||5||10
10   بیلجیم ||3||7||3||13

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  • Paris-1924-summer-olympics "Paris 1924" تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی 
ماقبل  گرمائی اولمپکس
فرانس

Games of the VIII Olympiad (1924)
مابعد