1928 گرمائی اولمپکس (ڈچ:Olympische Zomerspelen 1928)، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام IX Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے ساتویں اولمپکس تھے، جو نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم میں 1928ء میں 28 جولائی تا 12 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔

تفصیل

ترمیم

14 کھیلوں میں 109 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 2,883 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 277 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 22 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 56 بنتی ہے۔ اس کے بعد جرمنی اور فن لینڈ نے بالترتیب 10 اور 8 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 31 اور 25 تھی۔

تمغا جات

ترمیم
درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1   ریاستہائے متحدہ 22 18 16 56
2   جرمنی 10 7 14 31
3   فن لینڈ 8 8 9 25
4   سویڈن 7 6 12 25
5   اطالیہ 7 5 7 19
6   سوئٹزرلینڈ 7 4 4 15
7   فرانس 6 10 5 21
8   نیدرلینڈز (میزبان ملک) 6 9 4 19
9   مجارستان 4 5 0 9
10   کینیڈا 4 4 7 15

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  • Amsterdam-1928-summer-olympics "Amsterdam 1928"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی {{حوالہ ویب}}: |url= پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)
ماقبل  گرمائی اولمپکس
فرانس

IX Olympiad (1928)
مابعد