1970 بھولا سائیکلون (انگریزی: 1970 Bhola cyclone) ایک تباہ کن سائیکلون تھا۔ یہ 12 نومبر 1970ء کو اس وقت کے مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش اور بھارت کے مغربنگال میں آیا۔ بھولا سائیکلون دنیا کا بدترین سائیکلون ہے۔ اس قدرتی آفت میں 5 لاکھ سے 10 لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔[1]

1970 Bhola Cyclone
انتہائی شدید طوفانی آندھی (IMD scale)
درجہ 4 کا طوفان (SSHWS)
The Bhola cyclone prior to landfall on نومبر 12
آغاز3 نومبر 1970ء
منتشر13 نومبر 1970ء
ہوائیں3-minute sustained: 185 کلومیٹر/گھنٹہ (115 میٹر فی گھنٹہ)
1-minute sustained: 240 کلومیٹر/گھنٹہ (150 میٹر فی گھنٹہ)
دباؤ960 hPa (mbar); 28.35 inHg
اموات≥ 500,000 کل
(معلوم مہلک ترین طوفانِ گردوباد)
نقصان$86.4 ملین (امریکی ڈالر)
متاثرہ علاقےبھارت، مشرقی پاکستان
حصہ 1970 North Indian Ocean cyclone season

حوالہ جات

ترمیم