اگست-ستمبر 2013 میں اتر پردیش ، بھارت کے مظفر نگر ضلع میں ہندو اور مسلم برادریوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم 62 افراد ہلاک ہوئے جن میں 42 مسلمان اور 20 ہندو شامل تھے اور 93 زخمی ہوئے اور 50,000 سے زیادہ لوگ بے گھر ہوئے۔ [1] [2] 17 ستمبر تک تمام فسادات سے متاثرہ علاقوں سے کرفیو اٹھا لیا گیا اور فوج کو بھی واپس بلا لیا گیا۔ [3] سادات کو "حالیہ تاریخ میں اترپردیش میں بدترین تشدد" کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔

مابعد ترمیم

تحقیقات ترمیم

ریلیف کیمپس ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Adrija Bose (8 September 2013)۔ "Firstpost India IBN7 journalist killed in UP communal riots, Army clamps curfewIBN7 journalist killed in UP communal riots, Army clamps curfew"۔ Firstpost۔ 09 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2013 
  2. Ahmed Ali Fayyaz (8 September 2013)۔ "9 killed in communal riots in Muzaffarnagar, curfew clamped, army deployed"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2013 
  3. "Muzaffarnagar riots: normalcy returns, army leaves"۔ Hindustan Times۔ 20 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2013